جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-24
in اہم ترین
A A
وزیر اعظم کاجموں دورہ :کثیر سطحی سکیورٹی بندوست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این سی اور بھاجپا کا ایک دوسرےکیخلاف احتجاج

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

سرینگر//
وادی کشمیر کے پنچایتی نمائندے اتوار کو سانبہ کے پالی گاؤں میں منعقد ہونے والے پنچایتی راج دیوس میٹنگ میں شرکت کرنے کیلئے جموں روانہ ہوگئے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی ضلع سانبہ میں منعقد ہونے والے اس دیوس میٹنگ میں شرکت کرکے نمائندوں سے خطاب کریں گے ۔
دفعہ ۳۷۰کی تنیسخ کے بعد یہ وزیر اعظم کا پہلا دورہ جموں وکشمیرہے ۔
ذرائع کے مطابق تمام عوامی نمائندوں جن میں پنچ ، سرپنچ، ڈی ڈی سی ممبران اور بی ڈی سی ممبران شامل ہیں کو سخت سیکورٹی بند وبست کے بیچ سانبہ لیا جا رہا ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ یہ نمائندوے اس دیوس میٹنگ میں شرکت کرکے وہاں بات چیت کریں گے جس کا مقصد وزیر اعظم کی قیادت میں مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا ہے ۔
بتادیں کہ وزیر اعظم پنچایتی نمائندوں سے خطاب کرنے کے علاوہ کروڑوں روپیوں کے صنعتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور مختلف عوامی فلاحی اسکیموں کا افتتاح اور صنعتی سرمایہ کاری کا آغاز بھی کرنے والے ہیں۔
دریں اثنا انتظامیہ سابنہ کے سرحدی گاؤں پالی جہاں یہ دیوس میٹنگ منعقد ہونی والی ہے ، میں سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۷۰ کی منسوخی کے بعد مودی کا جموں کشمیر کا پہلا دورہ

Next Post

پلوامہ میں جنگجوؤں کے حملے میں زخمی آر پی ایف افسر دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘
اہم ترین

این سی اور بھاجپا کا ایک دوسرےکیخلاف احتجاج

2026-09-03
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول
اہم ترین

۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول

2026-09-03
۲۰۲۵ میں سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی کی۷۰ہزار سے زائد شکایات موصول
اہم ترین

جموں کشمیر کے آر ٹی آئی پورٹل پر۱۹ ماہ میں ۶۵ہزار درخواستیں موصول

2026-09-03
سرینگر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گرد معاونین کے گھروں پر چھاپے:پولیس
اہم ترین

کشتواڑ عصمت دری و موت کا معاملہ‘مرکزی ملزم کے گھر پر چھاپہ

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

نمبر پلیٹ ماسکنگ کے خلاف پولیس  کی کارروائی‘۱۵۰  زائد گاڑیاں ضبط

2026-09-03
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

جعلی ٹیچر کی تقرری کے معاملےمیں پانچ افراد کے  خلاف چارج شیٹ داخل

2026-09-03
Next Post
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج

پلوامہ میں جنگجوؤں کے حملے میں زخمی آر پی ایف افسر دم توڑ گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.