جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرکاری محکموں کیلئے ترجیحی کاموں کی ایک جامع فہرست کو منظور ی

رواں مالی برس ڈیلیور ایبلز کی فہرست میں تقریباً۱۷۹۱؍ اہداف شامل:انتظامی کونسل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-05
in اہم ترین
A A
سرکاری محکموں کیلئے ترجیحی کاموں کی ایک جامع فہرست کو منظور ی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر///
اِنتظامی کونسل نے رواں مالی سال کیلئے تمام محکموں کیلئے ترجیحی کاموں کی ایک جامع فہرست کو منظور ی دی ۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر‘ چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری مندیپ کمار بھنڈاری نے شرکت کی۔
بیان کے مطابق یہ ترجیحی کام واضح طو رپر بیان کردہ ڈیلیوری ایبلز اور علاقے کی منفرد پہل ہیں جو حکومت جموںوکشمیر نے گذشتہ مالی برس کے دوران متعارف کی تھی جس کے تحت ہر محکمے کے حوالے سے ترجیحی کاموں کی نشاندہی کی گئی تھی اور ان کے حصول کیلئے ٹائم لائنز کی وضاحت کی گئی تھی ۔
تفصیلی محکمانہ ڈیلیوری ایبلز کو تیار کرنے اور ٹھوس اور وقت اہداف کو طے کرنے کی مشق ، متعلقہ محکموں کی مشاورت سے شروع کیا گیا اور ماہانہ ، سہ ماہی ، ششماہی اور سالانہ بنیادوں پر ٹائم لائنز طے کی گئیں۔
ڈیلیوری ایبلز میں بنیادی طور پر مختلف ترقیاتی منصوبے ، خدمات کی فراہمی میں بہتری ، آمدنی پیدا کرنا ، فلاحی اقدامات اور ہر محکمے سے متعلق دیگر بنیادی سرگرمیاں شامل ہیں۔
گذشتہ مالی برس کے دوران محکموں کو کل۱۱۳۷ ڈیلیور ایبلز تفویض کئے گئے تھے۔ اِس کے علاوہ صوبائی اور ضلعی اِنتظامیہ نے مقررہ اہداف کو حاصل کرنے کیلئے بروقت کارروائی کیلئے مناسب منصوبہ بندی ، تشخیص اور فرق کا تجزیہ کرتے ہوئے ان محکمانہ ڈیلیور ایبلز پر عمل درآمد کو ترجیح دی۔
اِن ڈیلیور ایبلز کی عمل آوری کی نگرانی سیکرٹریٹ کی سطح پر ایک منظم طریقہ کارسے کی گئی اور کامیابیوں کی نگرانی سیکرٹریٹ اور ضلع دونوں سطح پر اور ماہانہ بنیادوں کی درجہ بندی پر کی گئی۔اِس طرح حکومت کے مختلف ونگوں کے درمیان ہیلتھ کمپٹیشن ہوا۔
یہ اقدامات نہ صرف محکمانہ خدمات کے معیار او رمقدار کی وضاحت کرتے ہیں جس کو وقت کے ساتھ یقینی بنایا جائے بلکہ ان کا مقصد زیادہ سے زیادہ بین محکمانہ ہم آہنگی کے ذریعے کارکردگی اور پیداوار ی صلاحیت کوبڑھانا ہے۔
حکومت نے جموںکشمیر یوٹی میں ترقی کو آگے بڑھانے میں اِس پہل کورواں مالی برس میں تمام محکموں کو ڈیلیور ایبل تفویض کرنے کی مشق کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ۔
رواں مالی برس ڈیلیور ایبلز کی فہرست میں تقریباً۱۷۹۱؍ اہداف شامل ہیں۔ یہ مشق تمام محکموں کو آگے بڑھنے کے حوالے سے واضح سمت فراہم کرتی ہے اور یہ جموںوکشمیر کیلئے منفرد اقدام ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوامی وویک آنند جی کی تعلیمات بنی نوع انسان کیلئے اہمیت کی حامل:سنہا

Next Post

’دہشت گردی پر دہرا معیار نہیں ہو نا چاہئے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام

’دہشت گردی پر دہرا معیار نہیں ہو نا چاہئے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.