ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوامی وویک آنند جی کی تعلیمات بنی نوع انسان کیلئے اہمیت کی حامل:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-05
in اہم ترین
A A
’تجسس اور تنقیدی سوچ طالبعلم کی بڑی طاقت‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سوامی وویک آنند جی کی حیات اور تعلیمات بنی نوع انسان کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔
سنہانے کہا کہ ان کا بھائی چارے کا آفاقی نظریہ انسانیت کو تحریک فراہم کرتا رہے گا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔
سنہا نے سوامی وویک آنند جی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا’’عظیم فلسفی اور روحانی گرو سوامی وویک آنند جی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں‘‘۔انہوں نے ٹویٹ میں کہا’’سوامی وویک آنند جی کی حیات اور تعلیمات بنی نوع انسان کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں‘‘۔
ایل جی کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’ان کا بھائی چارے کا آفاقی نظریہ انسانیت کو تحریک فراہم کرتا رہے گا‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ سوامی وویک آنند جی ہندوستان کے ایک عظیم فلسفی اور روحانی پیشوا تھے ۔سوامی آپ۱۲جنوری۱۸۶۳کو کلکتہ میں ایک اشرافیہ بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے اور۴جولائی ۱۹۰۲کو انتقال کر گئے ۔
ہندوستان میں ہر سال۲جنوری کو’نوجوانوں کے قومی دن‘کے بطور منایا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد کاسپریم کورٹ میںدفعہ ۳۷۰ پر سماعت کا خیر مقدم

Next Post

سرکاری محکموں کیلئے ترجیحی کاموں کی ایک جامع فہرست کو منظور ی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرکاری محکموں کیلئے ترجیحی کاموں کی ایک جامع فہرست کو منظور ی

سرکاری محکموں کیلئے ترجیحی کاموں کی ایک جامع فہرست کو منظور ی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.