جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آزاد کاسپریم کورٹ میںدفعہ ۳۷۰ پر سماعت کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-05
in اہم ترین
A A
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Azad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئر مین ‘غلام نبی آزاد نے عدالت عظمیٰ کی طرف سے دفعہ۳۷۰کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی۱۱ جولائی کو سماعت کیلئے جاری کی جانی والی نوٹس کا خیر مقدم کیا ہے ۔
آزادنے اپنے ایک بیان میں کہا’’عدالت عظمیٰ نے طویل عرصے کے بعد دفعہ۳۷۰کی منسوخی کو چلینج کرنے والی درخواستوں کا نوٹس لیا ہے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا بیان میں کہنا تھا’’مجھے ایک مثبت نتیجے کی امید ہے کیونکہ میں مکمل حقوق کی بحالی کی خواہش رکھتا ہوں جو۵؍اگست۲۰۱۹کو دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے ساتھ منسوخ ہوگئے ‘‘۔
آزاد نے مزید کہا کہ دفعہ۳۷۰‘جموں کشمیر کے تمام خطوں کے بلا لحاظ مذہب و ذات پات مفاد میں ہے ۔انہوں نے کہا’’ہم روز اول سے ہی اس پر زور دے رہے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ عدالت عظمیٰ جموں و کشمیر کے لوگوں کو انصاف اور ان کے مفادات کو تحفظ فراہم کرے گی‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی پانچ رکنی آئینی بینچ دفعہ۳۷۰کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت ۱۱جولائی کو شروع کرے گی۔
عدالت عظمیٰ کے سامنے۲۰سے زیادہ عرضیاں زیر التوا ہیں جن میں مرکزی حکومت کے دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دفعہ ۳۷۰ میری طرح کئی کشمیریوں کیلئے قصہ پارینہ‘

Next Post

سوامی وویک آنند جی کی تعلیمات بنی نوع انسان کیلئے اہمیت کی حامل:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’تجسس اور تنقیدی سوچ طالبعلم کی بڑی طاقت‘

سوامی وویک آنند جی کی تعلیمات بنی نوع انسان کیلئے اہمیت کی حامل:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.