بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’عید گاہ میں نماز عید کے بارے حکومت ہی کوئی فیصلہ لے سکتی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
جموںکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن‘ ڈاکٹر درخشان اندرابی کا کہنا ہے کہ عید گاہ میں عید الضحیٰ کے موقع پر نماز عید کی ادائیگی کے بارے میں فیصلہ سرکار لے گی ہم اس کی خستہ حالی کو ٹھیک کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ کو عید گاہ کی زمین ہموار کرنے میں کم سے کم تین برس لگ جائیں گے ۔
اندرابی کا کہنا تھا’’حالات اچھے ہونے کے بعد وہاں عید کی نماز بھی ادا کی جائے گی‘‘۔
وقف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
عید گاہ نماز عید کی ادائیگی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’یہ سرکار کے ہاتھ میں ہے ،ہم یہ کہیں گے کہ عید گاہ کی صورتحال تیس برسوں سے خستہ ہے ہم وہاں کام کر رہے ہیں اور ہمیں زمین ہموار کرنے میں کم سے کم تین سال لگ جائیں گے ‘‘۔
اندرابی کا کہنا تھا’’حالات ٹھیک ہو رہے ہیں اور حالات اچھے ہونے کے بعد جب وہاں کا گرائونڈ صحیح ہوگیا توعید نماز ادا کی جائے گی لیکن اس کیلئے ہمیں ابھی گرائونڈ تیار کرنا ہے ‘‘۔
وقف بورڈ سربراہ نے کہا کہ جموں وکشمیر وقف بورڈ کو سرکار سے کوئی فنڈس نہیں ملتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ درگاہ حضرت بل کی تعمیر و ترقی میں کچھ نہ کچھ ہونا چاہئے ۔
اندرابی کا کہنا تھا کہ وقف بورڈ کے دائرے میں جو چیزیں آتی ہیں ان میں بھی ایک نیا دور آیا ہے جس کیلئے ہم سرکار اور لوگوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’عید محبت اور بھائی چارے کا تہوار ہے جو امن اور آشتی کا پیغام پھیلاتا ہے‘

Next Post

کولگام تصادم آرائی میں البدر کا مقامی جنگجو مارا گیا‘ پولیس اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

کولگام تصادم آرائی میں البدر کا مقامی جنگجو مارا گیا‘ پولیس اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.