ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حکومت کو سمارت میٹر نصب کرنے کے لئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا: ایس ایم سی میئر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-24
in تازہ تریں
A A
حکومت کو سمارت میٹر نصب کرنے کے لئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا: ایس ایم سی میئر

Azam

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۴جون

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر جنید عظیم متو کا کہنا ہے کہ حکومت کو سمارٹ میٹر نصب کرنے کےلئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ کرنا ہوگا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

شاہ نے کہا کہ گاندربل سے جو پانی شہر میں آتا ہے زرعی سرگرمیوں کی وجہ سے اس میں کمی ہوئی ہے ۔

میئر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

متو نے کہا”بجلی میں اتنی زیادہ تبدیلی نہیں آئی ہے لیکن کچھ ہوں گے ، سپلائی کی کچھ ڈیمانڈ ہوگی سمارٹ میٹرس کی ایک پالیسی ہے اور اس پر حکومت کو اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا“۔

شہر میں پانی کی قلت کے حوالے سے متو نے کہا کہ جہاں تک شہر میں پانی کا مسئلہ ہے گاندربل سے جو پانی شہر میں آتا ہے اس میں کمی آئی ہے جس کی وجہ زرعی سرگرمیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ فی الحال گاندربل ہائیڈل پروجیکٹ کو بند کیا جائے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسا کیا گیا تو پانی میں 20 سے 25 کیوسک اضافہ ہوسکتا ہے جس سے پانی کی قلت دور ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں منی ہائیڈل پروجیکٹ کچھ دنوں کے لیے بند کرنے کی یقین دہانی کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کا دورہ امریکہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل: پوری

Next Post

جموں و کشمیرپولیس اہلکاروں کی شہادت ثبوت ہے کہ کشمیر کے لوگ کس کے لئے کھڑے ہیں:امیت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

جموں و کشمیرپولیس اہلکاروں کی شہادت ثبوت ہے کہ کشمیر کے لوگ کس کے لئے کھڑے ہیں:امیت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.