جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دو سرگرم اور ایک جاں بحق جنگجو کے خلاف چارج شیٹ پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in مقامی خبریں
A A
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Sheet

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

سرینگر//
سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو ) نے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کی خصوصی عدالت میں دو سرگرم ملی ٹینٹوں اور ایک جاں بحق جنگجو کے خلاف چارج شیٹ پیش کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن صورہ میں درج ایف آئی آر زیر نمبر۵۰کے سلسلے میں ایس آئی یو نے چارج شیٹ پیش کی ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ ۲۴مئی۲۰۲۲کے روز نامعلوم ملی ٹینٹوں نے پولیس اہلکار سیف اللہ قادری ولد محمد سعید قادری اور اس کی کمسن بچی صفا قادری ساکن ملک صاحب صورہ پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار برسر موقع ہی جاں بحق ہوا جبکہ اس کی بیٹی زخمی ہوئی۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ تین ملی ٹینٹوں ‘جن کی شناخت باسط احمد ڈر ولد عبدالرشید ڈار ساکن ریڈونی کیموہ کولگام ، مومن گلزار میر ولد گلزار احمد میر ساکن فردو س کالونی عید گاہ سرینگر اور عادل احمد پرے ولد حبیب اللہ پرے ساکن بدرا گنڈ گاندربل اس حملے میں براہ راست ملوث ہیں۔
علاوہ ازیں حملے کے دوران استعمال میں لائی گئی ایک سکوٹی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔
مذکورہ تین ملی ٹینٹوں میں سے ایک عادل احمد پرے ۱۲جون ۲۰۲۲کے روز سنگم سری نگر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں مارا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اہلکار پر حملے میں ملوث دو ملی ٹینٹ ابھی بھی سرگرم ہیں اور وہ لشکر طیبہ اور ٹی آر ایف کیلئے کام کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس کیس کی۱۷۳کے تحت تحقیقات جاری رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیو گھائی نے ۱۵ویں کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

Next Post

’اپوزیشن جماعتیںجموں کشمیر میں انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر خاموش ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

’اپوزیشن جماعتیںجموں کشمیر میں انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر خاموش ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.