جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دو روزہ دورے پر احمد آباد پہنچے جانسن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-21
in تازہ تریں
A A
دو روزہ دورے پر احمد آباد پہنچے جانسن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

احمدآباد/۲۱؍اپریل
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن ہندوستان کے دو روزہ دورے پر آج صبح احمدآباد پہنچے ۔
ہوائی اڈے پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت اور وزیراعلی بھوپیندر پٹیل نے مسٹر جانسن کا خیر مقدم کیا۔
وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی کی دعوت پر ہندوستان کے دورے پر آئے مسٹر جانسن آج دن میں گجرات میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے اور اس کے بعد رات کو دارالحکومت دہلی پہنچیں گے ۔
جمعہ کی صبح برطانوی وزیراعظم کا راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال کیا جائے گا۔اس کے بعد وہ بابائے وقوم مہاتما گاندھی کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کرنے راج گھاٹ جائیں گے ۔پھر وزیر خارجہ ایس جے شنکر ان سے ملاقات کریں گے ۔صبح گیارہ بجے وہ حیدرآباد ہاؤس میں وزیراعظم مودی کے ساتھ دو روزہ میٹنگ میں حصہ لیں گے ۔
میٹنگ میں دونوں رہنما روڈ میپ۲۰۳۰کے نفاذ کا جائزہ لینے کے ساتھ ہی دوطرفہ تعلقات کے سبھی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے بارے میں ویژن سامنے رکھیں گے ۔وہ باہمی مفادات کے سلسلے میں مختلف علاقائی اور عالمی مسئلوں پر بھی تبادلہ خیال کریں گے ۔
بعد میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لئے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے اور دونوں رہنماؤں کے پریس بیان ہوں گے ۔مسٹر جانسن جمعہ کی رات ساڑھے دس بجے اپنے وطن لوٹ جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کا دورہ‘سکیورٹی سخت

Next Post

بارہ مولہ تصادم :لشکر طیبہ کا جنگجو ہلاک‘۳فوجی اور ایک شہری زخمی، آپریشن ہنوز جاری:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
پلوامہ تصادم:ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

بارہ مولہ تصادم :لشکر طیبہ کا جنگجو ہلاک‘۳فوجی اور ایک شہری زخمی، آپریشن ہنوز جاری:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.