جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جی ٹونٹی اجلاس:ڈل میںفرضی ڈرل ، ہاوس بوٹوں کو کھنگالا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-20
in مقامی خبریں
A A
جی ٹونٹی اجلاس:سرینگر میں این ایس جی کمانڈوز کی تعیناتی ،فضائی نگرانی کےلئے ڈرونز کا استعمال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر//
جھیل ڈل میں جمعے کے روز سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طورپر ہاوس بوٹوں کی تلاشی لی ۔
معلوم ہوا ہے کہ میرین کمانڈوز نے جھیل ڈل کے اردگردعلاقوں کا جائزہ لیا ۔
اطلاعات کے مطابق جی ٹونٹی اجلاس کے پیش نظر جمعے کے روز سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر جھیل ڈل میں ہاوس بوٹوں کی تلاشی لی ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ خصوصی بوٹوں میں سوار سی آ ر پی ایف اہلکاروں نے سبھی ہاوس بوٹوں کی تلاشی لی جس دوران وہاں پر موجود لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کئے جارہے تھے ۔انہوں نے بتایا کہ کافی دیر تک جھیل ڈل میں ہاوس بوٹوں کی تلاشیاں لی گئیں جبکہ آس پاس علاقوں کا بھی جائزہ لیا گیا ۔
ان کے مطابق جھیل ڈل کے اردگر دعلاقوں پر خصو صی ڈرون کیمروں کے ذریعے نظرگزر رکھی جارہی ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ جھیل ڈل کے اندرونی علاقوں میں بھی سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ۔
ذرائع نے بتایا کہ مارین کمانڈوز نے بھی دن بھر ڈل میں مورک ڈرل کی جس دوران جھیل ڈل کے پورے علاقے کا جائزہ لیا گیا۔
دریں اثنا جمعے کے روز سری نگر شہر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کیا گیا اور جگہ جگہ پر ناکہ چیکنگ پوائنٹس قائم کئے گئے جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی تھی۔
معلو ہوا ہے کہ جمعے کے روز بھی پولیس اور سی آر پی ایف کے سینئر آفیسران نے لالچوک اور اس کے گرد نواح علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا جائزہ لیا ۔
نامہ نگار کے مطابق جمعے کے روز سراغ رساں کتوں کی مدد سے لالچوک اور اس کے گرد نواح علاقوں کی تلاشی لی گئی۔انہوں نے بتایاکہ پورے شہر کو فوجی چھاونی میں تبدیل کیا گیا ہے جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد پر سی سی ٹی وی کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہے ۔
ایک سرکار ی عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر شہر بھر میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ۔
ان کے مطابق جی ٹونٹی اجلاس کو پر امن طریقے سے اختتام تک پہنچانے کی خاطر سبھی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز کو بھی جگہ جگہ تعینات کیا گیا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اور چین کے تعلقات کو ’معمول‘کرنے سے وسیع خطہ اور دنیا کو فائدہ ہوگا‘‘

Next Post

راجوری میں۱۸سالہ لڑکے کی غرقآب ہونے سے موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

راجوری میں۱۸سالہ لڑکے کی غرقآب ہونے سے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.