بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت غیر منظم شعبے کے مزدوروں کی بہبود کے لیے پرعزم ہے: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-17
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت غیر منظم شعبے میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے پابند عہد ہے۔
مسٹر مودی نے ہفتہ کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ ملک کی ترقی میں غیر منظم شعبے کے کا مزدور بھائی-بہنوں کی شراکت بہت اہم ہے۔
انہوں نے کہاکہ "ہمارے غیر منظم مزدور بھائیوں اور بہنوں کا کردار ملک کی ترقی میں بہت اہم ہے۔ ہماری حکومت ہمیشہ ایسے کروڑوں مزدوروں کی زندگیوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ ان اسکیموں سے جہاں ان کی سماجی تحفظ کو یقینی بنایا گيا ہے، وہیں وبائی امراض کے دوران بھی مدد کے لیے بہت سے اقدامات کیے گئے۔
ٹویٹ کے ساتھ وزیر اعظم نے غیر منظم شعبے کے لوگوں کے لیے چلائی جانے والی مختلف فلاحی اسکیموں اور لوگوں کو ہونے والے فوائد کے بارے میں بھی بتایا ہے۔
دریں اثناء وزیر اعظم نریندر مودی 20 اپریل کو گجرات کے گاندھی نگر میں ‘عالمی آیوش سرمایہ کاری اور اختراعی چوٹی کانفرنس’ کا افتتاح کریں گے۔
وزارت آیوش نے یہاں کہا کہ تین روزہ اس چوٹی کانفرنس میں روایتی ادویات اورنظام کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے صنعت کاروں، ماہرین تعلیم اور ماہرین کی شرکت ہوگی۔ کانفرنس میں پانچ مکمل اجلاس، آٹھ مباحثے، چھ ورکشاپس اور دو سمپوزیم منعقد ہوں گے۔ اس کے علاوہ 90 نامور مقررین کانفرنس سے خطاب کریں گے اور 100 نمائش کارموجود ہوں گے۔ سفارتخانوں، صنعتوں اور اعلیٰ کارپوریٹس کے نمائندے اور سفارت کار بھی موجود ہوں گے۔
کانفرنس کا مقصد ہندوستان کو دنیا میں ایک عالمی آیوش مرکز بنانے کے لیے سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 10ویں دن مستحکم

Next Post

مسجد اقصیٰ میں کشیدگی کے بعد القدس آمد کے تمام راستے اسرائیل نے سیل کر دیئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
اسرائیلی فوج کا مسجد اقصی پر دھاوا، نمازیوں پر سٹن گرینیڈز اور آنسو گیس کا استعمال

مسجد اقصیٰ میں کشیدگی کے بعد القدس آمد کے تمام راستے اسرائیل نے سیل کر دیئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.