ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آزاد نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری کو بنیادی رکنیت سے خارج کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in مقامی خبریں
A A
آزاد نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری کو بنیادی رکنیت سے خارج کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر//
ڈیموکریٹک پراگریسیو آزاد پارٹی(ڈی پی اے پی) کے چیئرمین غلام نبی آزاد نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری عبدالرشید ڈار کو بنیادی رکنیت سے بے دخل کیا ہے۔
ڈی پی اے پی کے جنرل سیکریٹری آر ایس چب نے ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ غلام نبی آزاد چیئرمین ڈیموکریٹک پراگریسیو آزاد پارٹی نے حاجی عبدالرشید ڈار کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے بے دخل کیا ہے۔
چب کا کہنا ہے کہ عبدالرشید ڈار کو پارٹی مخالف سرگرمیوں کے پیش نظر پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ عبدالرشید ڈار کانگرس کے دیرینہ رکن تھے اور دو مرتبہ بارہمولہ ضلع کے سوپور اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔ انہوں سنہ۲۰۰۸؍اور ۲۰۱۴ میں نیشنل کانفرنس کے امیدوار کے خلاف انتخابات جیتے تھے۔
عبدالرشید ڈار نے گذشتہ برس آزاد کی نئی پارٹی ڈی پی اے پی میں شمولیت اختیار کی تھی اور ان کو پارٹی کا جنرل سیکرٹری بنایا گیا تھا۔
غلام نبی آزاد بتایا جاتا ہے کہ عبدالرشید ڈار الطاف بخاری کی اپنی پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں۔
غور طلب ہے کہ گذشتہ روز ان کے بھتیجے محبوب مصطفی بٹ نے آزاد کی سیاسی جماعت کو الوداع کہا۔ اس کے علاوہ گزشتہ روز ہی ۱۳؍ارکان نے آزاد کی پارٹی سے استعفی دیا تھا۔
واضح رہے کہ آزاد نے گذشتہ برس اگست میں چالیس برسوں کے بعد کانگرس کی بنیادی رکنیت سے استعفی دیا تھا اور ڈیموکریٹک پراگریسیو آزاد پارٹی کی بنیاد ڈالی۔ آزاد کے سیاسی حریفوں بالخصوص کانگرس رہنماؤں نے ان ہر الزام عائد کیا کہ انہوں حکمران جماعت بی جے پی کی ہدایت پر کانگرس سے استعفیٰ دیا اور پارٹی بنائی تاکہ جموں کشمیر میں مسلم ووٹ کو انتخابات میں تقسیم کیا جائے جس سے بی جے پی کو انتخابات میں فائدہ ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں طالب علموں پر چاقو سے حملہ، دو زخمی

Next Post

اسمبلی الیکشن کے بعد این سی اور بی جے پی مخلوط حکومت بنائیں گی :سجاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون

اسمبلی الیکشن کے بعد این سی اور بی جے پی مخلوط حکومت بنائیں گی :سجاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.