اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

محمد رضوان کا ون ڈے میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in کھیل
A A
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کراچی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
واضح رہے کہ بیٹنگ آرڈر کے مطابق کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر بیٹنگ کےلیے آتے ہیں، جبکہ محمد رضوان اکثر پانچویں یا چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہیں۔
تاہم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں ون ڈے میں چوتھے نمبر پر کھیلوں، پانچویں نمبر سے خوش نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے ماضی میں ون ڈے میں اوپننگ کا بھی کہا گیا تھا، میں ہر نمبر پر کھیلنے کیلئے تیار ہوں۔
محمد رضوان نے کہا کہ ہر میچ ہمارے لیے نیا اور اہم ہوتا ہے، پچھلا میچ بھول کر نئے میچ کیلئے میدان میں اترتے ہیں، ہمارا فوکس اس سیریز کو جیتنے پر ہے۔
وکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ امام الحق کی جگہ افتخار کو کھلائیں تو افتخار کا کھیل نہیں ہوگا، ہر کھلاڑی کی اپنی پوزیشن ہوتی ہے، اللّٰہ نے ہر انسان کی علیحدہ خوبی بنائی ہے، میں الگ، فخر الگ اور بابر الگ ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں رضوان نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہماری بیس کروڑ کی آبادی میں شاید 10 کروڑ تو کمنٹیٹر ہی ہوں گے۔
محمد رضوان نے کہا کہ آخری ٹی ٹوئنٹی میں ہم اپنے مقررہ ہدف تک آگئے تھے اس لیے عماد نے سنگل لیا، اگر ہم آخری ٹی ٹوئنٹی جیت جاتے تو آج ایسے سوال نہیں ہوتے۔
ساتھ میں انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ میں آخر میں رنز نہ کرسکا یہ میری غلطی ہے۔
خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کی اننگز کے آخری لمحات میں 11 گیندوں پر 14 رنز بنائے تھے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
میچ میں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم نے 15 سے 20 رنز کم بنانے کا اعتراف کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے پھانسی دو، لیکن کشتی مت روکو: برج بھوشن

Next Post

پجارا اور اسمتھ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایک ساتھ کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
پجارا نے 201 رنوں کی ریکارڈ اننگ کھیل کر سنچری کی خشک سالی ختم کی

پجارا اور اسمتھ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایک ساتھ کھیلیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.