اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مجھے پھانسی دو، لیکن کشتی مت روکو: برج بھوشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in کھیل
A A
الزامات سے صاف ہوکر نکلوں گا: برج بھوشن

Bushan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

گونڈا// ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے پیر کو کہا کہ ملک میں چوٹی کے پہلوانوں کی احتجاج کی وجہ سے کشتی نہیں رکنی چاہیے، چاہے انہیں پھانسی کیوں نہ دے دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار ماہ سے ملک بھر میں ریسلنگ کے تمام مقابلے ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں جس کی وجہ سے نوجوان پہلوان کا نقصان ہورہا ہے۔
برج بھوشن نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا ’’گزشتہ چار مہینوں میں ملک میں کشتی کی سرگرمیاں مکمل طور پر ٹھپ ہوگئی ہیں۔ میں کہتا ہوں مجھے پھانسی دو، لیکن کشتی مت روکو، بچوں کے مستقبل سے مت کھیلو۔ کیڈٹ کا قومی مقابلہ ہونے دو چاہے اسے جو بھی منعقد کرے… چاہے وہ مہاراشٹر میں ہوں، تمل ناڈو یا تریپورہ میں ہوں، لیکن سرگرمیاں بند مت کرو۔‘‘
واضح رہے کہ بجرنگ پونیا، ساکشی ملک اور ونیش پھوگاٹ سمیت ملک کے کئی مشہور ریسلرز نے برج بھوشن پر خواتین ریسلرز کے جنسی ہراسانی کا الزام لگایا ہے۔ یہ پہلوان برج بھوشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کر رہے ہیں۔
گونڈا سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی برج بھوشن کے خلاف دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں، جن میں سے ایک پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل آفنس ایکٹ (پاکسو) سے متعلق ہے۔
برج بھوشن نے کہا کہ جو بھی کیڈٹ مقابلے کا انعقاد کرتا ہے، ڈبلیو ایف آئی کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ’’میں ان (پہلوانوں) سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کیڈٹ نیشنلز، جونیئر نیشنلز اور دیگر ٹورنامنٹس کا اہتمام کریں۔ اگر نہیں، تو ڈبلیو ایف آئی کو کرنے دیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شنگھائی کانفرنس، بلاول بھٹو کی شرکت

Next Post

محمد رضوان کا ون ڈے میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

محمد رضوان کا ون ڈے میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.