جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ میں اے ڈی جی پی کشمیر کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-30
in اہم ترین
A A
’ تین اضلاع دہشت گردوں سے پاک‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کشمیر وجے کمار نے ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدرات کی۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ اس میٹنگ کے دوران قومی شاہراہ پر جنگجوئوں کی طرف سے ممکنہ خطرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کمارنے کہا کہ میٹنگ کے دوران مزید انسدادی اقدام کرنے کا فیصلہ لیا گیا اور کانوائے کے ایس او پیز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ور ان کو اپ گریڈ بھی کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ موصوف اے ڈی جی پی نے میٹنگ میں موجود ایس ایس پیز کو ہدایت دی کہ وہ ملی ٹنٹ مخالف آپریشنز پر توجہ دے کر جنگجوئوں کے ماڈیول کا پردہ فاش کریں اور انہیں خاص طور پر احتیاطی انٹلی جنس پیدا کرکے اس کو تمام متعلقین کے درمیان بر وقت شیئر کرنے کا کام سونپا گیا۔
بیان کے مطابق میٹنگ میں فوج کی وکٹر فورس کے جی او سی میجر جنرل پرشانت سریو استو، آئی جی سی آر پی ایف کشمیر (آپریشنز) ایم ایس بھاٹیہ، آئی جی بی ایس ایف اشوک یادو، جوائنٹ ڈائیکٹر آئی بی، جنوبی کشمیر میں فوج کے سیکٹر کمانڈرز، پولیس ، سی آر پی ایف، ایس ایس بی، آئی ٹی بی پی، اور سی آئی ڈی کے ڈی آئی جیز اور اننت ناگ، پلوامہ، کولگام اور اونتی پورہ کے ایس ایس پیز نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لوگ دہشت گردی سے دور رہیں‘:جموں و کشمیر کے رہائشی کسی بھی مشتبہ حرکت کی اطلاع دیں: فوج

Next Post

کشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.