بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموںکشمیر میں بیساکھی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر میں بیساکھی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

SRINAGAR, APR 14 (UNI) Devotees throng Gurdwara Chatti Patshahi in downtown Srinagar on the occasion of Basakhi on Thursday. UNI PHOTO-30U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
جموںکشمیر میں جمعرات کے روز سکھ برادری نے بیساکھی کا تہوار انتہائی جوش و خروش اور مذہبی عزت و احترام سے منایا گیا۔
بیساکھی سکھ مذہب کا سب سے بڑا تہوار ہے جو ہر سال۱۳؍اور۱۴؍اپریل کو خالصہ پنتھ کے قیام اور فصلوں کی کٹائی کی خوشی میں منایا جاتا ہے ۔
وادی کے اطراف و اکناف میں واقع گرداوروں میں جمعرات کی صبح سے ہی عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا۔
اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب سری نگر میں کوہ ماراں کے دامن میں واقع سکھوں کے مشہور چھٹی پادشاہی گردوارہ میں منعقد ہوئی جہاں حضرت محبوب العالم شیخ حمزہ مخدومی ؒ کی زیارت گاہ اورشاریکا دیوی کا مندر نزدیک میں ہی واقع ہیں۔
اس گروارے میں عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد جن میں مرد و زن اور بچے اور عمر رسیدہ لوگ شامل تھے ، نے حاضر ہو کر پوجا پاٹ کی۔
اس موقع پر عقیدت مندوں کیلئے ایک خاص لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
یو این آئی ایک نمائندے گردوارے کا دورہ کرکے بتایا کہ گرد وارے پر تعینات رضا کار عقیدت مندوں کو ایک ایک کرکے اندر جانے کی اجازت دے رہے تھے ۔
ایک عقیدت مند نے بتایا کہ امسال ہم بہت ہی اچھی طرح یہ تہوار منا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران کورونا کی وجہ سے ہم یہ تہوار اچھی طرح سے نہیں منا سکے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے امن و آشتی اور کورونا وبا کے مکمل خاتمے کیلئے دعائیں کیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق صوبہ جموں میں بھی بیساکھی کا تہوار انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ہے ۔موقعے کی مناسبت سے صوبے میں واقع گردواروں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جن میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی

Next Post

شوپیاں: فوجی گاڑی حادثے کا شکار‘۳ جون ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

شوپیاں: فوجی گاڑی حادثے کا شکار‘۳ جون ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.