پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام میں مفرور منشیات فروش و بار ہمولہ سے دو منشیات فروش گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-12
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

سرینگر/12 اپریل
معاشرے سے منشیات کے وبا کی بیخ کو یقینی بنانے کے لئے منشیات فروشوں کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے کولگام پولیس نے تین برسوں سے فرار ایک منشیات فروش کو جبکہ بارہمولہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے ۔
کولگام پولیس کے ایک ترجمان میں اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کولگام پولیس نے پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں درج ایک کیس کے سلسلے میں گرفتاری سے بچنے والے ایک مفرور ملزم کو گرفتار کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پولیس اسٹیشن قضی گنڈ کی ایک خصوصی پارٹی نے کھر گنڈ کولگام میں ایک خاص مقام پر چھاپہ مارا۔
انہوں نے کہا کہ چھاپے کے دوران مفرور شخص جو ایک بد نام زمانہ منشیات فروش ہے ، کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت گلزار احمد لون ولد غلام حسن لون ساکن کھر گنڈ کے بطور کی گئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدہ گذشتہ تین برسوں سے فرار تھا۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخص کو پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ منتقل کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا بارہمولہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور ادویات بر آمد کی ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے معمول کی گشت کے دوران جانباز پورہ بارہمولہ میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہ چکلو سے جانباز پور کی طرف آ رہے ان منشیات فروشوں نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم انہیں موقعے پر ہی دھر لیا گیا۔
بیان میں منشیات فروشوں کی شناخت محمد عارف ماگرے ولد محمد ایوب ماگرے ساکن چکلو اور سمیر احمد ڈار ولد عبدالحمید ڈار ساکن جانباز پورہ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران گرفتار شدگان کی تحویل سے 143 ایس پی ایس پی ایچ ای این پلس کیپسول بر آمد کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
ادھر لوگوں نے پولیس کی طرف سے منشیات کے خلاف جاری جنگ کی سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی:رانا

Next Post

سانبہ:باپ نے اہل خانہ پر حملہ کیا، بیٹا ہلاک، اہلیہ اور بیٹی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

دھماکہ خیز اشیا کوناکارہ بنانے کے بعد لوگوں کو گھر واپس جانے کی اجازت

2025-05-12
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
تازہ تریں

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
ہندوستانی ٹیم ایک یا دو کھلاڑیوں پر منحصر نہیں ہے: بانگر
تازہ تریں

الجھن میں پھنسے رشبھ پنت اپنا بہترین کھیل بھول گئے : سنجے بنگر

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

سانبہ:باپ نے اہل خانہ پر حملہ کیا، بیٹا ہلاک، اہلیہ اور بیٹی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.