بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: سنہا

’سرینگر جموںفور لین شاہراہ کا ۲۱۰ کلومیٹر حصہ مکمل ہو چکا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-12
in اہم ترین
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں//
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں جموں و کشمیر میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی اور متاثر کن ترقی ہو رہی ہے ۔
سنہا نے کہا کہ جموں وکشمیر میں۲۱۰کلو میٹر طویل فور لین شاہراہ اور دس ٹنلوں کا کام پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے یہ باتیں منگل کو مرکزی وزیر سڑک‘ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈ کری، مرکزی وزیر جنرل وی کے سنگھ اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ کے ہمراہ سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر سرینگر،بانہال سیکشن کا معائنہ کرنے کے بعد اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کیں۔
سنہانے کہا’ڈھائی سو کلو میٹر طویل شاہراہ اور جدید ترین انفراسٹرکچر سے رابطے کو فروغ ملے گا اور اقتصادی ترقی کو بھی تقویت پہنچے گی‘۔
ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا۲۱۰کلو میٹر طویل فور لین شاہراہ اور۱۰ٹنلوں کا کام پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے ‘۔
سنہا نے کہا کہ وزیر اعظم شری نریندر مودی جی کی رہنمائی میں جموں وکشمیر سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی متاثر کن ترقی کا مشاہدہ کر رہا ہے تاکہ ترقی کے عمل کی جامعیت کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ:خاتون سمیت لشکر طیبہ کے دو معانین گرفتار

Next Post

دہلی،جموں،سرینگر ہائی وے کی تکمیل کے بعد کشمیر میں سیاحوں کی آمد میں چار گنا اضافہ ہو گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
دہلی،جموں،سرینگر ہائی وے کی تکمیل کے بعد کشمیر میں سیاحوں کی آمد میں چار گنا اضافہ ہو گا

دہلی،جموں،سرینگر ہائی وے کی تکمیل کے بعد کشمیر میں سیاحوں کی آمد میں چار گنا اضافہ ہو گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.