ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اسکولوں کے اوقات کار میں یکم اپریل سے تبدیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in تازہ تریں
A A
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

SRINAGAR, MAR 1 (UNI):- Students in uniforms were seen heading to respective schools very early in the morning as the School Education Department has changed school timing in Srinagar city from 9 a.m. to 2 p.m. on Wednesday. UNI PHOTO-3U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/29 مارچ

محکمہ اسکول ایجوکیشن کشمیر نے سری نگر میونسپل حدود سے باہر آنے والے اسکولوں کے اوقات کار میں یکم اپریل سے تبدیلی کا حکم جاری کیا ہے ۔

متعلقہ

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

متعلقہ محکمے کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا”سری میونسپل حدود سے باہر آنے والے سرکاری و تسلیم شدہ نجی اسکولوں میں یکم اپریل 2023 سے اوقات کار صبح دس بجے سے چار بجے تک ہوں گے “۔ تمام اسکولوں سے حکمنامے پر من و عن عملدر آمد کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔

حکمنامے کے مطابق ہدایت کی خلاف ورزی کا سنجیدہ نوٹس لیا جائے گا۔ محکمہ تعلیم کے اس حکمنامے میں سری نگر میونسپل حدود میں آنے والے اسکولوں کے اوقات کار کا ذکر نہیں کیا گیا ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں اوقات کار صبح نو بجے سے دو بجے تک رہے گا۔

سرینگر میونسپل حدود میں آنے والے اسکولوں میں اوقات کار تبدیل نہ کرنے سمارت سٹی پروجیکٹ پر جاری کام ہوسکتا ہے ۔

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں برف و باراں کی پیش گوئی، شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Next Post

جانتے ہیں جموں کشمیر میں خلاءسے جسے پر کرنے کی ضرورت ہے :الیکشن کمیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘
اہم ترین

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

2026-09-19
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

2026-09-19
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’حسبِ توقع وہی پرانا ٹال مٹول‘: بحری تصادم پر پاکستان کا جواب مسترد

2026-09-19
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
اہم ترین

امریکہ کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزے، فلسطینی قیادت کا انکار

2026-09-19
مرکز نے بامعنی مذاکرات کے لیے ہاتھ بڑھایا:وانگچک
اہم ترین

لداخ احتجاج کا ایک سال‘وانگچک مارچ کی قیادت کریں گے

2026-09-19
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے  جی او سی کا ادھمپور میں انکاؤنٹر مقام کا دورہ جاری آپریشن کا جائزہ لیا

2026-09-19
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

وردی ذمہ داری کی علامت ہے ، خطرات بھی ہوتے ہیں: پربھات

2026-09-19
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

لیہہ میں مٹی کا تودہ گرنے  سے لداخ میں دو مزدور ہلاک

2026-09-19
Next Post
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر

جانتے ہیں جموں کشمیر میں خلاءسے جسے پر کرنے کی ضرورت ہے :الیکشن کمیشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.