پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۲۰؍ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریا ں

نریش کمار اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے اسپیشل سکریٹری تعینات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in اہم ترین
A A
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
حکومت نے انتظامیہ کے مفاد میں فوری طور سے۲۰ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے کا حکم دیا ہے۔
ایک سرکاری حکم کے مطابق، نریش کمار، جے کے اے ایس، حکومت کے اسپیشل سکریٹری، محکمہ سیاحت کو تبدیل کرکے یوتھ سروسز اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے اسپیشل سکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
شگن شرما، جے کے اے ایس، جو کہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر ہیں، کو حکومت کے اسپیشل سکریٹری، جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
سچن دیو سنگھ، جے کے اے ایس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، راجوری، جو رجسٹرار، ضلع راجوری کا اضافی چارج رکھتے ہیں، کو تبدیل کرکے حکومت کے محکمہ سیاحت کے ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
ساجد یحییٰ نقاش، جے کے اے ایس، جی اے ڈی میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظرتھے، کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ترال تعینات کیا گیا ہے۔وہ اگلے احکامات تک اپنی ڈیوٹیوں کے علاوہ سب رجسٹرار، ترال کے عہدے کا چارج بھی سنبھالیں گے۔
پرویز سجاد گنائی، جے کے اے ایس، جی اے ڈی میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظرتھے، کو دستیاب اسامی کے خلاف جوائنٹ ڈائریکٹر، دستکاری، کشمیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
شبیر احمد رینا، جے کے اے ایس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ترال، جو سب رجسٹرار، ترال کا اضافی چارج سنبھالے ہوئے ہیں، کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، سوپور تعینات کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر ظہور احمد ماگرے‘جے کے اے ایس، جنرل منیجر، ڈی آئی سی، پلوامہ، کو ایک دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے ڈائریکٹر، لینڈ مینجمنٹ، سرینگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
فیاض احمد فیاض جے کے اے ایس، جوائنٹ ڈائریکٹر، صنعت و تجارت (ترقی)، سری نگر، جو جوائنٹ ڈائریکٹر، صنعت و تجارت سری نگر کا اضافی چارج سنبھالے ہوئے تھے، کو تبدیل کرکے جوائنٹ ڈائریکٹر، مہمان نوازی اور پروٹوکول، کشمیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ دیپیکا رانا، جے کے اے ایس، چیف ایگزیکٹیو آفیسر، جموں اربن ڈیولپمنٹ ایجنسی، کو دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کٹھوعہ تعینات کیا گیا ہے۔
محمد سید خان، جے کے اے ایس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ادھم پور کو تبدیل کرکے حکومت کے اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں ایڈیشنل سکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
اندرجیت سنگھ، سب ڈویڑنل مجسٹریٹ، چترو، جو سب رجسٹرار، چترو کا اضافی چارج رکھتے ہیں‘ کا تبادلہ کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، کشتواڑ، کشوری لال کی جگہ تعینات کیا گیا ہے، جنہیں جی اے ڈی میں ایڈجسٹمنٹ کے مزید احکامات کا انتظار کرنے کو کہا گیا ہے۔
وسیم راجہ، جے کے اے ایس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، بانڈی پورہ، کو تبدیل کرکے یوتھ سروسز اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
گربی راشد، جے کے اے ایس، حکومت کے ایڈیشنل سیکریٹری، یوتھ سروسز اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کو تبدیل کرکے فلوری کلچر، پارکس اینڈ گارڈن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے۔
جوگندر سنگھ جسروٹیا، جے کے اے ایس، پروگرام آفیسر، آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ، سانبہ کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ادھم پور تعینات کیا گیا ہے۔عمر شفیع پنڈت، جے کے اے ایس، ڈپٹی ڈائریکٹر، جے اینڈکے آئی ایم پی اے اینڈ آر ڈی، کشمیر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، بانڈی پورہ تعینات کیا گیا ہے۔راجیو کمار کھجوریا، جے کے اے ایس، جو جی اے ڈی میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر تھے‘ کا تبادلہ کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، راجوری تعینات کیا گیا ہے۔
رامکیش شرما، کے اے ایس، سب ڈویڑنل مجسٹریٹ، گگوال، جو سب رجسٹرار، گھگوال کا اضافی چارج سنبھالے ہوئے ہیں، کو تبدیل کرکے حکومت، مہمان نوازی اور پروٹوکول محکمہ کا ایڈیشنل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
وسیم راجہ، جے کے اے ایس، ریاستی محکمہ ٹیکس کے اسسٹنٹ کمشنر، کشمیر کو تبدیل کرکے جوائنٹ ڈائریکٹر، یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس، کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔الیاز احمد نیسرو، جے کے اے ایس، ڈپٹی ڈائریکٹر، سیاحت، کشمیر، کو تبدیل کرکے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی، سونمرگ تعینات کیا گیا ہے۔
اجے بھارتی، جے کے اے ایس، لیفٹیننٹ گورنر سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری، کا تبادلہ ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹس، جموں، تعیناتی کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودا گر آیا جے سی بی آپریٹر از جان ہوا

Next Post

گاندربل :گنڈ میں ٹاٹا موبائیل کی ٹکر سے کمسن لڑکا ہلاک ہو گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

گاندربل :گنڈ میں ٹاٹا موبائیل کی ٹکر سے کمسن لڑکا ہلاک ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.