بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودا گر آیا جے سی بی آپریٹر از جان ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in اہم ترین
A A
برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی

SNOW

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے سیاحتی مقام سنتھن ٹاپ پر منگل کے روز بر فانی تودا گر آیا جس کے نتیجے میں جے سی بی آپریٹر کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز سنتھن ٹاپ پر برف ہٹانے کا کام جاری تھا کہ اسی اثنا میں ایک بھاری برکم برفانی تودے کے نیچے جے سی بی آیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ تحصیلدار لارنو اور ایس ایچ او کی سربراہی میں ٹیم نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور بعد ازاں جے سی بی آپریٹر کی لاش برف سے باہر نکالی گئی۔
متوفی جے سی بی آپریٹر کی شناخت جاوید احمد زاگو ولد عبدالعزیز ساکن لارنو کے بطور ہوئی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے مزید بتایا کہ علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔
دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ برفانی تودا گر آنے کے بعد دو افراد لاپتہ ہوئے جن میں سے ایک کی لاش برآمد کی گئی جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Next Post

۲۰؍ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریا ں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں

۲۰؍ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریا ں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.