اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ میں۲ لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) کے دو لائن مین اتوار کی دیر شام شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پنزیگام ریسیونگ اسٹیشن پر بجلی کا جھٹکا لگنے سے زخمی ہو گئے۔
کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ دونوں ریسیونگ اسٹیشن پر ہائی وولٹیج بجلی کی لائن کی مرمت کے دوران کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے۔
اہلکار نے بتایا ’’زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال بانڈی پورہ لے جایا گیا‘‘۔اسپتال میں موجود ایک سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ دونوں کو جھلسنے کے زخموں کے ساتھ لایا گیا تھا اور ابتدائی علاج کے بعد انہیں مزید علاج کیلئے سرینگر کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
ڈاکٹر نے ان کی شناخت ملنگم کے فاروق احمد اور قاضی پورہ کے عاشق حسین کے طور پر کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حالت مستحکم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

9 ارب ڈالر کا نقصان

Next Post

جی ایم سی سرینگر میں پی ای ٹی اسکین کی سہولت فراہم کی جائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
جی ایم سی سرینگر میں پی ای ٹی اسکین کی سہولت فراہم کی جائے

جی ایم سی سرینگر میں پی ای ٹی اسکین کی سہولت فراہم کی جائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.