جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کانگریس کا جموں میں کالی پٹیاں لگا کر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-24
in تازہ تریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/24 مارچ

جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے جمعہ کے روز یہاں احتجاج درج کیا۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

احتجاجیوں میں سے کئی نے بطور احتجاج کالی پٹیوں سے اپنے منہ بند کئے تھے ۔

اس موقع پر کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے اور ہماری جمہوریت کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ اگر سرکار کوئی چیز غلط کرے تو اپوزیشن کو اس پر بات کرنے کا حق ہوتا تھا جس کو ہم سے چھین لیا گیا ہے ۔

وانی نے کہا”ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی جاری کی گئی ہے یہاں ملک کو لوٹنے والوں کے خلاف اگر کوئی بات کرتا ہے تو ان پر کیس لگائے جاتے ہیں“۔

ان کا الزام تھا”بی جے پی اور آر ایس ایس نے اس ملک کو بھی تباہ کیا اور جموں وکشمیر کو بھی تباہ کیا“۔

کانگریسکے یونٹ صدر نے کہا کہ یہاں بولنے کی اجازت نہیں ہے اسی وجہ سے آج ہم یہاں کالی پٹیاں لگا کر بیٹھ گئے ہیں۔

وانی نے کہا کہ یہاں بی جے پی والے آر ایس ایس والے بول سکتے ہیں لیکن کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیاں بول نہیں سکتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ راہل جی کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے اس پر ہم بات نہیں کریں گے کیونکہ وہ عدالت کا معاملہ ہے جس کو عدالت ہی نبھائی گی لیکن جو ملک میں ہو رہا ہے ہم اس کے لئے یہاں کالی پٹیاں لگا کر بیٹھ گئے ہیں۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے سرینگر شہر میں نائٹ بس سروس شروع کردی

Next Post

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ‘کانگریسیوں کا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ‘کانگریسیوں کا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.