ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا جموں میں احتجاج جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-23
in تازہ تریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/23 مارچ

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا یہاں جمعرات کو بھی احتجاج جاری ہے ۔

متعلقہ

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

احتجاجیوں کا مطالبہ ہے کہ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی میں مبینہ گھوٹالے کے متعلق انکوائری رپورٹ منظر عام پر لائے ۔

اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کو بتایا کہ ہم یہاں اس لئے احتجاج پر ہیں کہ انکوائری رپوٹ کو منظر عام پر نہیں لایا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایک ماہ میں اس رپورٹ کو سامنے لانے کا وعدہ کیا تھا لیکن چار ماہ ہوگئے رپورٹ کو ابھی منظر عام پر نہیں لایا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اب بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کا فیصلہ لیا ہے ۔ایک اور احتجاجی نے کہا کہ ہم گذشتہ دس برسوں سے لڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب تک انکوائری رپورٹ کو سامنے نہیں لایا جائے تب تک ہم یہاں سے نہیں ہٹیں گے ۔

احتجاجیوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی کہ وہ انہیں انصاف دلائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رمضان المبارک کی آمد کے بیچ اشیائے خوردنی کی قیمتیں آسمان پر، روزہ دار پریشان

Next Post

بارہمولہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘
اہم ترین

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

2026-09-19
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

2026-09-19
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’حسبِ توقع وہی پرانا ٹال مٹول‘: بحری تصادم پر پاکستان کا جواب مسترد

2026-09-19
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
اہم ترین

امریکہ کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزے، فلسطینی قیادت کا انکار

2026-09-19
مرکز نے بامعنی مذاکرات کے لیے ہاتھ بڑھایا:وانگچک
اہم ترین

لداخ احتجاج کا ایک سال‘وانگچک مارچ کی قیادت کریں گے

2026-09-19
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے  جی او سی کا ادھمپور میں انکاؤنٹر مقام کا دورہ جاری آپریشن کا جائزہ لیا

2026-09-19
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

وردی ذمہ داری کی علامت ہے ، خطرات بھی ہوتے ہیں: پربھات

2026-09-19
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

لیہہ میں مٹی کا تودہ گرنے  سے لداخ میں دو مزدور ہلاک

2026-09-19
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

بارہمولہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.