بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ نے پڑوس اور بحر ہند خطہ کی صورت حال کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-13
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ انہوں نے اور وزیر دفاع ایس جے شنکر نے اپنے امریکی ہم منصبوں کے ساتھ پڑوسیوں اور بحر ہند خطے کی صورت حال کا بغور جائزہ لیا۔
مسٹر سنگھ نے پیر کو دیر رات امریکہ کے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کے ساتھ واشنگٹن میں چوتھے ٹو پلس ٹو وزارت سطحی مذاکرات کے بعد منگل کو ٹوئٹ کرکے کہاکہ ان کی گفتگو بہت وسیع اور بامعنی رہی۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت کے دوران ہم نے پاس پڑوس اور بحر ہند خطے کی صورت حال کا جائزہ لیا۔
مسٹر سنگھ نے کہا کہ ہندستان اور امریکہ کے دفاعی تعاون کو مزید وسعت دی جارہی ہے اور اسے پہلے سے مضبوط بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور باہمی مفادات کے شعبے میں کام کرنے کے لیے یہ میٹنگ بہت اہم ثابت ہوگی۔
وزیر دفاع نے کہا کہ ہمارا مسلسل بڑھتا تعاون دنیا میں امن وامان، تحفظ اور آزاد ماحول بنانے میں انتہائی اہم ہوگا۔
انہوں نے ٹو پلس ٹو مذاکرات سے پہلے امریکی وزیر دفاع کے ساتھ دو فریقی میٹنگ میں دونوں فریقوں اور عالمی اہمیت کے حامل موضوعات پر تفصیل سے بات چیت کی۔
مسٹر سنگھ نے کہا کہ انہوں نے امریکی کمپنیوں سے ہندستان میں اترپردیش اور تمل ناڈو کے دفاعی گلیاروں میں تعاون اور حصہ داری کی بھی گزارش کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امرت مہوتسو میں شراکت داری کے لیے وسیع منصوبہ بنائیں ریاست: شاہ

Next Post

ڈبلیو ٹی او سے اجازت ملنے پر ہندوستان دوسرے ممالک کو غذائی اشیاء سپلائی کرنے کو تیار: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

ڈبلیو ٹی او سے اجازت ملنے پر ہندوستان دوسرے ممالک کو غذائی اشیاء سپلائی کرنے کو تیار: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.