منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیرج ٹریننگ کے لیے ترکی جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-21
in کھیل
A A
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی// نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کے مشن اولمپک سیل نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کو ترکی کے گلوریا اسپورٹس ایرینا میں تربیت دینے کی منظوری دے دی ہے۔
وزارت نے پیر کو ایک ریلیز میں کہا کہ جیولین پھینکنے والے نیرج یکم اپریل کو ترکی کے لیے روانہ ہوں گے اور 61 دن کی تربیت کے بعد 31 مئی کو ہندوستان واپس لوٹیں گے۔ نیرج نے گزشتہ سال بھی گلوریا اسپورٹس ایرینا میں تربیت حاصل کی تھی۔
وزارت ٹارگٹ اولمپک پوڈیم اسکیم (ٹی او پی ایس) کے تحت نیرج کے ساتھ ساتھ ان کے کوچ کلاؤس بارٹونیٹز اور ان کے فزیو تھراپسٹ کے سفری اخراجات بھی برداشت کرے گی۔
دریں اثنا، وزارت نے 16 مارچ کو منعقدہ میٹنگ میں بہرے اولمپک گولڈ میڈلسٹ دکشا ڈگر کو کوچ اور فٹنس ٹرینر اور گولف سیٹ خریدنے کے لیے مالی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔
اس کے علاوہ وزارت نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑی پریانشو راجاوت کو سوئس اوپن، اسپین ماسٹرز اور اورلینز ماسٹرز جبکہ شنکر متھوسامی کو اورلین پولش اوپن اور سلووینیا یونیکس اوپن میں شرکت کے لیے مالی مدد بھی فراہم کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرمایہ کاری کا خوشگوار آغاز

Next Post

امید ہے کہ میں فارم جاری رکھ سکوں گا: اسٹارک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
آسٹریلیا کاجون میں تمام فارمیٹس کے لیے سری لنکا کا دورہ

امید ہے کہ میں فارم جاری رکھ سکوں گا: اسٹارک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.