جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اقتدار نہ ہونے کی وجہ سے اپوزیشن جماعتیں تلملا اٹھی ہیں

چناؤ کمیشن سے ملاقات ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
جموںکشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کے صدر‘ رویندر رینا نے اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقات کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ یہ اْن کی مایوسی کو ظاہر کررہا ہے۔
رینا نے کہاکہ جموں وکشمیر کے کچھ سیاستدان ہمیشہ اقتدار سے چمٹنے کی کوشش کرتے ہیں آج جب اْن کے پاس اقتدار نہیں وہ تلملا اْٹھے ہیں۔
ان باتوں کا اظہار بی جے پی یونٹ صدر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
رینا نے کہاکہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کچھ روز قبل ہی واضح کیا تھا کہ ای سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد بہت جلد جموں وکشمیر کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لے گا۔انہوں نے بتایا کہ چناؤ کمیشن نے کہاکہ سراغ رساں ایجنسیوں ‘ پولیس ، فوج اور دیگر اداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لینے کے بعدہی اس حوالے سے کوئی فیصلہ لیا جاسکتا ہے۔
بی جے پی کے یونٹ صدر کے مطابق جب الیکشن کمیشن نے جموںکشمیر کا دورہ کرنے کی بات کہی ہے تو اپوزیشن پارٹیوں کو دہلی جانے کی کیا ضرورت پڑی۔
رینا نے کہاکہ جموں کشمیر کے کچھ سیاستدان ہمیشہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں‘آج جب ان کے پاس سرکار نہیں وہ پریشان ہو گئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ جمہوری نظام میں عوام طاقت کا سر چشمہ ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ ہیں جو اقتدار کے بغیر ذہنی کوفت کا شکارہ ہو گئے اور ایسے میں وہ کھبی ایک تو کھبی دوسرا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خود کوپی ایم او میں ڈائریکٹرظاہر کرنے والا شخص گرفتار

Next Post

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کا الیکشن کمیشن کو میمورنڈم ‘ فوری الیکشن کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کا الیکشن کمیشن کو میمورنڈم ‘ فوری الیکشن کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.