جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بڈگام میں چار سالہ بچے کو اغوا کرنے والی غیر مقامی خاتون گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام کے کھاگ علاقے میں ایک بچے کو اغوا کرنے والی ایک غیر مقامی خاتون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن کھاگ کو ایک اطلاع موصول ہوئی کہ ایک خاتون دلواش کھاگ میں بھیک مانگ رہی تھی جس دوران اس نے ایک چار سالہ بچے کو اغوا کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ خاتون نے اس بچے کو سکارف کے نیچے چھپا لیا جس کے بعد کچھ خواتین کو شک ہوا اور انہوں نے اس کے بارے میں پولیس اسٹیشن کھاگ کو مطلع کیا۔
بیان کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ایک پولیس پارٹی خواتین پولیس کے ساتھ جائے موقع پر پہنچی اور مذکورہ خاتون سے بچے کو بر آمد کرکے اس کو گرفتار کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ بچے کو قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد والدین کے حوالے کیا گیا۔گرفتار شدہ خاتون کی شناخت چدی دیوی زوجہ کھنہ رام ساکن راجستھان کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن کھاگ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئندہ دو ہفتوں میں امراض چھاتی کا ہسپتال ڈلگیٹ سے جی بی پنتھ ہسپتال منتقل

Next Post

سرینگر لہیہ شاہراہ ۶۸ دنوں کی ریکارڈ مدت میں کھول دی گئی:ڈائریکٹر جنرل بی آر او

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سرینگر لہیہ شاہراہ کو مارچ کے آخر تک کھولنے کا امکان :بی آر او

سرینگر لہیہ شاہراہ ۶۸ دنوں کی ریکارڈ مدت میں کھول دی گئی:ڈائریکٹر جنرل بی آر او

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.