جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹینک شکن میزائل’ہیلینا‘کا کامیاب تجربہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in اہم ترین
A A
ٹینک شکن میزائل’ہیلینا‘کا کامیاب تجربہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی//
مقامی ساختہ اور ہیلی کاپٹر سے داغے جانے والے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل ’ہیلینا‘کا پیر کے روز بلندی سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔
یہ تجربہ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن(ڈی آر ڈی او) آرمی اور ایئر فورس کے سائنسدانوں اور افسران نے مشترکہ طور پر کیا گیا ہے ۔
ٹینک شکن میزائل ہیلینا کا تجربہ ایک جدید لائٹ ہیلی کاپٹر سے کیا گیا اور اس نے مصنوعی ٹینک کے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ انفرا ریڈ سیکر کی رہنمائی لینے والا یہ میزائل، پری لانچ لاکنگ موڈ پر کام کرتا ہے اور یہ دنیا کے جدید ترین اینٹی ٹینک ہتھیاروں میں سے ایک ہے ۔
پوکھرن میں اس کے کامیاب تجربے کے بعد اب لائٹ ہیلی کاپٹر کو اس میزائل سے لیس کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔ تجربے کے وقت فوج کے سینئر کمانڈر اور ڈی آر ڈی او کے سینئر افسران موجود تھے ۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور ڈی آر ڈی او کے چیئرمین نے بہتر ربط و ضبط کے ذریعے حاصل کی گئی کامیابی کیلئے سائنسدانوں اور فوجی اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا

Next Post

خشک سالی کی وجہ سے جموں کشمیر کے جنگلوں میں آتشزدگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
خشک سالی کی وجہ سے جموں کشمیر کے جنگلوں میں آتشزدگی

خشک سالی کی وجہ سے جموں کشمیر کے جنگلوں میں آتشزدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.