اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پاکستان میں ایم بی بی ایس کی نشستوں کی الاٹمنٹ‘ قاضی یاسر، ظفر بھٹ کے گھروںپر چھاپے

باغات میں بھی چھاپہ /حاصل معلومات شیئر کی جائیں گے :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-10
in مقامی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے جمعرات کو پاکستان میں ایم بی بی ایس کی نشستوں کی الاٹمنٹ سے منسلک ایک معاملے میں حریت رہنما قاضی یاسر اور جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین ظفر بھٹ کے گھروں سمیت تین مقامات پر چھاپے مارے۔
ذرائع کے حوالے سے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے مقامی پولیس کے ساتھ آج صبح سرینگر کے باغ مہتاب علاقے میں محمد اکبر بھٹ عرف ظفر بھٹ ’جو جے اینڈ کے سالویشن موومنٹ کے چیئرمین ہیں ‘کے گھر پر چھاپہ مارا۔
ذرائع نے بتایا کہ مرکزی تحقیقاتی ایجنسی کی ایک اور ٹیم نے آج صبح اننت ناگ کے قاضی محلہ علاقے میں حریت رہنما قاضی یاسر کے گھر پر بھی چھاپہ مارا۔انہوں نے کہا، ’’ایک ٹیم سرینگر کے باغات علاقے میں سید خالد گیلانی کے گھر پر بھی چھاپہ مار رہی ہے‘‘۔
ذرائع نے کہا کہ دونوں جگہوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور اس کے مطابق مزید تفصیلات شیئر کی جائیں گی۔
اہلکار نے کہا کہ پاکستان کے مختلف کالجوں میں جموں و کشمیر کے رہائشیوں کو ایم بی بی ایس کی نشستیں الاٹ کرنے کے معاملے کے سلسلے میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں دوسرے روز بھی ایپ ٹیک کے خلاف احتجاج‘ درجنوں گرفتار

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر کا رات کے دوران شہر کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

صوبائی کمشنر کشمیر کا رات کے دوران شہر کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.