اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

آمد بہار: مختلف قسموں کے پھولوں کے پودے خریدنے کے لئے لوگوں بھاری کا رش

’میرے فارم ہاؤس پر اس وقت روزانہ مختلف قسموں کے بیس سے تیس ہزار پودے فروخت کئے جاتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-10
in کاروبار, مقامی خبریں
A A
آمد بہار: مختلف قسموں کے پھولوں کے پودے خریدنے کے لئے لوگوں بھاری کا رش

SRINAGAR, MAR 9 (UNI):- As the spring season sets in with good weather conditions prevailing in Kashmir valley a large number of people turning to farm houses to purchase flower saplings for their home gardens, in Srinagar on Thursday. UNI PHOTO-75U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
وادی کشمیر میں موسمی حالات بہتر ہونے کے ساتھ ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے گھریلو باغوں کیلئے مختلف قسموں کے پھولوں کے پودے خردینے کیلئے فارم ہاؤسز کا رخ کرنا شروع کیا ہے ۔
سرینگر کے رزیڈنسی روڈ پر بھی مختلف قسموں کے پھولوں کے پودوں کے کئی سٹالز لگے ہوئے ہیں جہاں خریداروں کی کافی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے اور لوگ مختلف قسموں کے پودے خریدنے میں مصروف دیکھے جا رہے ہیں۔
سرینگر کے بٹ نرسری کے مالک مومن حسین نے یو این آئی کو بتایا کہ ان اسٹالوں پر قریب ایک سو قسموں کے پھولوں کے پودے جن میں پنسی، ٹلپ وغیرہ شامل ہیں لوگوں کو روزانہ بنیادوں پر فروخت کئے جاتے ہیں۔
حسین نے کہا’’میرے فارم ہاؤس سے روزانہ مختلف قسموں کے بیس سے تیس ہزار پودے فروخت کئے جاتے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ہر اعلیٰ قسم کے پودے کی قیمت آٹھ سے دس روپے ہے یہ ہول سیل ریٹ ہے ، جبکہ برتن سمیت پودے کی قیمت ایک سو سے دو سو رویے ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ برتن سمیت کچھ پودوں کی قیمت۵۰سے۷۰رویے ہے ۔
نرسری مالک نے کہا کہ بہار کا موسم اپریل کے پہلے ہفتے تک جاری رہتا ہے اور اس کے بعد جو موسم شروع ہوجاتا ہے اس کے لئے الگ قسم کے پودے لگائے جاتے ہیں۔
وادی کے کئی مشہور باغات جیسے چشم شاہی، بوٹنیکل باغ، نشاط باغ، شالیمار باغ وغیرہ ایسے باغات ہیں جو لوگوں کو اپنے گھروں میں چھوٹے باغ تیار کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
موسمی صورتحال کے متعلق انہوں نے کہا کہ وادی میں موسم پہلے ہی گرم ہونے سے ان پودوں کو نقصان پہنچنے کے خطرات لاحق ہیں۔
نرسری مالک نے کہا کہ ان پودوں کیلئے موسم سازگار رہنا چاہئے تاکہ ان کو باغوں میں لگایا جا سکے ۔
بتادیں کہ سرینگر میں دن کا درجہ حرارت معمول سے قریب۷ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔
محمد اشرف نامی ایک باغبان نے کہا کہ ماہ مارچ میں لگائے جانے والے پودوں کو ماہ نومبر میں ہی بویا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

Next Post

جموں میں دوسرے روز بھی ایپ ٹیک کے خلاف احتجاج‘ درجنوں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
Next Post
ایپ ٹک کمپنی کیخلاف سرینگر اور جموں میں امیدواروں کا احتجاج

جموں میں دوسرے روز بھی ایپ ٹیک کے خلاف احتجاج‘ درجنوں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.