بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنجاب کانگریس کے صدر راجہ برار کی راہل سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کو پنجاب کانگریس کے نو منتخب صدر امریندر سنگھ راجہ برابر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سب کو مل کر پنجاب میں تنظیم کو مضبوط کرنا ہے مسٹر برار کے ساتھ، نو مقرر کردہ ورکنگ صدر بھارت بھوشن آشو، پنجاب اسمبلی میں کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر پرتاپ سنگھ باجوہ اور ڈپٹی لیڈر ڈاکٹر راج کمار نے آج صبح یہاں مسٹر گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس دوران کانگریس کے پنجاب انچارج ہریش چودھری بھی موجود تھے۔
میٹنگ کے بعد مسٹر گاندھی نے فیس بک پر لکھا، ’’پنجاب کانگریس کی نو منتخب ٹیم کو میری دلی مبارکباد۔ پنجاب کی ترقی اور حقوق کی جنگ کو آگے بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔
ملک کی خوشحالی کے لیے ہم آہنگی اور امن کا مطالبہ کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے ایک اور ٹویٹ میں کہا، ‘ہم نفرت، تشدد اور تنہائی کی پالیسی کی وجہ سے اپنے پیارے ملک کو کمزور کر رہے ہیں۔ ترقی کی راہیں بھائی چارے، امن اور ہم آہنگی سے ہموار ہوتی ہیں۔ آئیے ایک منصفانہ اور جامع ہندوستان کی تعمیر کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہوں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افسروں کو گرفتاری کی دھمکی دینا شیخاوت کی بوکھلاہٹ:گہلوت

Next Post

اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی

اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.