بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے مہاتما جیوتیبا پھلے کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی//وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم سماجی مصلح ،فلسفی اور مصنف مہاتما جیوتیبا پھولے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا مسٹر مودی نے اس موقع پر ایک پیغام دیتے ہوئے کہا، ’’مہاتما پھلے کا سماجی انصاف کے مہاتما اور لاتعداد لوگوں کے لیے امید کا ایک ذریعہ کے طور پر بڑے پیمانے پر احترام کیا جاتا ہے مہاتما جیوتیبا نے سماجی مساوات، خواتین کو بااختیار بنانے اور تعلیم کے فروغ کے لیے انتھک محنت کی ہے۔‘‘
وزیر اعظم نے اپنے ریڈیو پروگرام ‘من کی بات’ کے ذریعے عظیم مفکر جیوتیبا پھولے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ اس پروگرام میں مسٹر مودی نے کہا تھا کہ مہاتما پھلے نے لڑکیوں کے لیے ایک اسکول شروع کیا تھا اور بچیوں کے قتل کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔ انہوں نے پانی کے بحران کے حل کے لیے مہم بھی چلائی تھی۔
وزیر اعظم نے کہا، ’’آج مہاتما پھلے کی جینتی ہے اور کچھ ہی دنوں میں 14 تاریخ کو امبیڈکر جینتی ہے۔ انہوں نے گزشتہ ماہ کے دوران ‘من کی بات’ میں دونوں کو خراج عقیدت پیش کیا تھا۔ ہندوستان ہمیشہ مہاتما پھلے اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کا ان کی عظیم شراکت کا مقروض رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست

Next Post

افسروں کو گرفتاری کی دھمکی دینا شیخاوت کی بوکھلاہٹ:گہلوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

افسروں کو گرفتاری کی دھمکی دینا شیخاوت کی بوکھلاہٹ:گہلوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.