ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in کھیل
A A
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا

چارلسٹن // تجربہ کار ہندوستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور جمہوریہ چیک کی ان کی پارٹنر لوسی ہارڈیکا نے خواتین کے ڈبلز فائنل میں سلووینیا کی اینڈریجا کلیپیک اور پولینڈ کی میگدا لائنیٹ سے ہارنے کے بعد رنرز اپ کے طور پر اپنی ڈبلیو ٹی اے چارلسٹن اوپن مہم ختم کی۔
ثانیہ-لوسی کی جوڑی اتوار کو یہاں فائنل میں آندریجا-مگدا کی جوڑی سے تین سیٹوں میں 2-6، 6-4، 7-10 سے ہارگئی۔ ثانیہ-لوسی نے اس سے قبل سیمی فائنل میں ژانگ شوائی اور کیرولین ڈولہائیڈ کی ٹاپ سیڈ جوڑی کو 6-2، 4-6، 10-8 سے ہرایا، جبکہ کوارٹر فائنل میں الیکسا گواراچی-جیسکا پیگولا کی تیسری سیڈ جوڑی کو شکست دی۔
قابل ذکر ہے کہ چھ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی 35 سالہ ثانیہ مرزا نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ 2022 سیزن کے بعد ٹینس سے ریٹائر ہو جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

2024 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں، پہلا ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ اگلے سال

Next Post

مودی نے مہاتما جیوتیبا پھلے کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا

2025-05-10
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

آئی پی ایل 2025 ملتوی ہونے کے بعد ’ایشیا کپ 2025‘ کو رَد کرنے کا فیصلہ!

2025-05-10
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

’تمہارا سفر بہت شاندار رہا‘، ٹیسٹ کرکٹ سے روہت شرما کے ریٹائرمنٹ پر سچن تندولکر ہوئے جذباتی

2025-05-10
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی نے مہاتما جیوتیبا پھلے کو خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.