جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں۷کلو ہیروئن‘۲کروڑ روپے نقد روپے ‘اسلحہ بر آمد

بین ریاستی نیٹ ورک کے ساتھ رابطوں کی تحقیقات بھی شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in مقامی خبریں
A A
’دشمن منشیات کو ہتھیار کے طور استعمال کررہا ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموںکشمیر کے پونچھ ضلع میں سیکورٹی فورسز نے رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران سات کلو ہیروئن، دو کروڑ روپے نقدی اور اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سی آر پی ایف اور پولیس نے پونچھ کے ڈونہ ڈویاں علاقے میں رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔انہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسز نے رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران سات کلو گرام ہیروئن، کم ا ز کم ۲کروڑ روپے نقدی ، ایک پستول، دس پستول گولیوں کے راونڈ اور ایس ایل آر رائفل کے سات روانڈ بھی برآمد کرکے ضبط کئے۔
پولیس کے مطابق محمد رفیع عرف رفیع لالہ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔انہوں نے کہا کہ محمد رفیع پر۲۴ فروری کے روز پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کیا گیا اور اس کے خلاف پونچھ اضلاع کے مختلف پولیس تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ رہائشی مکان کی تلاشی ہنوز جاری ہے جبکہ منشیات فروش کے بین ریاستی نیٹ ورک کے ساتھ رابطے ہونے کے بارے میں بھی جانچ پڑتال شروع کی گی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کواڈ میٹنگ میں چین پاکستان پر زوردار حملے

Next Post

’پاکستان کو ہمارے ساتھ جنون ہے جبکہ اس کے لوگ روزی روٹی کی جنگ لڑ رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پاکستان کو ہمارے ساتھ جنون ہے جبکہ اس کے لوگ روزی روٹی کی جنگ لڑ رہے ہیں: ہندوستان

’پاکستان کو ہمارے ساتھ جنون ہے جبکہ اس کے لوگ روزی روٹی کی جنگ لڑ رہے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.