بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کواڈ میٹنگ میں چین پاکستان پر زوردار حملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in مقامی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

نئی دہلی//
جی۲۰وزرائے خارجہ کی کانفرنس کے ایک دن بعد، امریکہ، ہندوستان، آسٹریلیا اور جاپان کے چار فریقی اتحاد (کواڈ) کی وزارتی میٹنگ آج یہاں منعقد ہوئی، جس میں چین اور پاکستان کو دہشت گردی اور انڈو پیسیفک ریجن میں دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت وارننگ دی گئی۔
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن، آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی یونگ اور نائب وزیر خارجہ کینجی یاماڈا نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی صدارت میں منعقدہ کواڈ میٹنگ میں شرکت کی۔ ملاقات کے بعد مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔
۱۸نکاتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری آج کی میٹنگ ایک آزاد اور کھلے ہند،بحرالکاہل خطے کی حمایت کے لیے کواڈ کے پختہ عزم کی تصدیق کرتی ہے جو جامع اور لچکدار ہے ۔ ہم آزادی، قانون کی حکمرانی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت اور جہاز رانی اور اوور فلائٹ کی آزادی، بغیر کسی خطرے یا طاقت کے استعمال کے تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کرتے ہیں اور جمود کو تبدیل کرنے کی کسی بھی یکطرفہ کوشش کی مخالفت کرتے ہیں جو پورے ہند-بحرالکاہل خطے اور دیگر خطوں میں استحکام ، خوشحالی اور امن کے لیے ضروری ہیں۔
یوکرین کے بارے میں کیا گیا کہ ہم نے یوکرین میں تنازعہ اور اس کی وجہ سے ہونے والے بے پناہ انسانی مصائب کے بارے میں اپنے ردعمل پر بات چیت جاری رکھی، اور اس بات پر اتفاق کیا کہ جوہری ہتھیاروں کا استعمال یا استعمال کا خطرہ ناقابل قبول ہے ۔’’ ہم نے یوکرین میں اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قانون کے مطابق جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کی ضرورت پر زور دیا۔ ہم نے اس بات پر زور دیا کہ قوانین پر مبنی بین الاقوامی آرڈر کو خودمختاری، علاقائی سالمیت، شفافیت اور تنازعات کے پرامن حل کا احترام کرنا چاہیے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونیا گاندھی علیل سر گنگا رام اسپتال میں بھرتی

Next Post

پونچھ میں۷کلو ہیروئن‘۲کروڑ روپے نقد روپے ‘اسلحہ بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
’دشمن منشیات کو ہتھیار کے طور استعمال کررہا ہے‘

پونچھ میں۷کلو ہیروئن‘۲کروڑ روپے نقد روپے ‘اسلحہ بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.