ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ میں سات ادویات کی دکانوں کی لائسنس معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in مقامی خبریں
A A
2021 میں منعقد ہونے والے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان کو منسوخ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
منشیات کی بدعت پر قابو پانے اور ادویات فروشوں پر سخت نگرانی برقرار رکھنے کی کوشش کے تحت، ڈرگ کنٹرول افسران نے وادی کشمیر میں بغیر نسخے ادویات کی فروخت میں ملوث درجنوں میڈیکل دکانوں کے لائسنس معطل کر دیے ہیں۔
اس سلسلہ میں اننت ناگ ضلع میں سات میڈیکل اسٹورز کے خلاف کارروائی کی گئی۔
ڈرگ کنٹرول محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ یہ ایک جاری عمل ہے اور اس عمل میں سرعت لائی جا رہی، تاکہ قوانین کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد ادویات فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔
ڈرگ کنٹرول افسر نے بتایا کہ اننت ناگ ضلع میں، ڈرگ کنٹرول کی ایک ٹیم نے بغیر نسخے ادویات فروخت کرنے اور خاص طور پر منشیات کے عادی افراد کو غیر قانونی طریقہ سے ڈرگس فراہم کرنے کے سلسلہ میں سات میڈیکل اسٹورز کی لائسنس معطل کر دی گئیں ہیں۔
افسر نے کہا کہ اس طرح کی کارروائی دیگر اضلاع میں بھی شروع کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طور کام کرنے والے ادویات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی اور عوام کی جانوں سے کھیلنے والے کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔
واضح رہے کہ ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر بشارت قیوم کی ہدایت پر ڈرگس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اننت ناگ کی طرف سے شیڈول، ایچ، ایچ ون، اور ایکس ایچ، ایچ ون اور ایکس ادویات کے ریگولیشن اور سی سی ٹی وی کی تنصیب اور کمپیوٹرائزڈ بلنگ سسٹم کو اپنانے کے حوالے سے ایک وسیع مہم شروع کی گئی ہے۔
خصوصی مہم کے دوران ضلع بھر میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد میڈیکل شاپس کے خلاف کارروائی کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ۲۰ اجلاس:چین کے نئے وزیر خارجہ ہندوستان آ رہے ہیں

Next Post

۱۶۸ عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
۱۶۸ عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع :پولیس

۱۶۸ عسکریت پسندوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا عمل شروع :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.