ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’حادثات اور ٹریفک جام سے پاک شاہراہ اولین ترجیح‘

عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈی آئی جی ٹریفک کا شاہراہ کا معائنہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-26
in مقامی خبریں
A A
’حادثات اور ٹریفک جام سے پاک شاہراہ اولین ترجیح‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
’’سرینگر جموںشاہرہ پرحادثات کی روک تھام اور ٹریفک جام سے پاک ٹریفک ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ‘‘۔
ان باتوں کا اظہار ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک جموںشریدھر پاٹل نے چارج سنبھالنے کے بعد قومی شاہراہ کا پہلا دورہ کیا۔
اس دوران ان کے ساتھ ایس ایس پی ٹریفک موہتا شرما نے افسر کے ساتھ ناشری سے بانہال تک کے دورے کے دوران افسران کو نیشنل ہائی وے کی حالت، نیشنل ہائی وے پر بلیک اسپاٹس اور رکاوٹوں کے بارے میں جانکاری دی ہے۔
پاٹل کو ٹریفک پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو درپیش زمینی مشکلات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔افسر نے خود لینڈ سلائیڈ اور دلواس، مہر، پنتھیال اور شیربی بی سمیت ہائی وے کے مٹی کے تودے گر آنے والے علاقوں کا دورہ کرکے زمینی صورتحال کا جائزہ لیا۔
ڈی آئی جی نے تعینات افرادی قوت کو زمینی فرائض کی انجام دہی کے دوران پختہ اور شائستہ رہنے کے بارے میں بتایا۔ پاٹل نے پروجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیا اور قومی شاہراہ کی حالت کو بہتر بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔بعد ازاں افسر نے ٹریفک پولیس آفس رامبن میں نیشنل ہائی وے پر تعینات ڈی ایس پی کے ساتھ میٹنگ کی اور انہیں ہائی وے پر فرائض کی انجام دہی کے دوران ضابطوں کے ساتھ نفاذ کے بارے میں آگاہ کیا۔
پاٹل نے نیشنل ہائی وے کو حادثات سے پاک کرنے پر زور دیا اور افسران کو ہدایت دی کہ وہ اوور ٹیک کرتے ہوئے ٹریفک کی آزادانہ روانی میں رکاوٹ ڈالنے والی گاڑیوں کے چالان کرکے ہائی وے کو بھیڑ سے پاک بنائیں۔
ڈی آئی جی ٹریفک نے اوور لوڈنگ‘ اوور اسپیڈنگ اور نشے میں ڈرائیونگ کے خلاف بھی کارروائی پر زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مجھے لگتا ہے کہ اس سال کے آخر میں مودی پاکستان کو مالی مشکلات سے باہر نکالنے مدد دے سکتے ہیں‘

Next Post

کشتواڑ میں سڑک حادثہ ایک ہلاک، دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

کشتواڑ میں سڑک حادثہ ایک ہلاک، دوسرا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.