ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سیاست

انتخابی بائیکاٹ کو مفتی اور عبداللہ خاندانوں نے اپنا سیاسی ہتھیار بنایا تھا :چگ

’جموںکشمیر میں ایک سو ‘ دو سو اور ۵۰۰ووٹوں سے لوگ منتری بنتے تھے‘ہزار دو ہزارووٹوں سے لوک سبھا میں پہنچتے تھے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-25
in سیاست, مقامی خبریں
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے نیشنل جنرل سیکٹری ترون چُگ نے بتایا جموںو کشمیر میں چناو ہوں گے اور بہت جلد ہوں گے جبکہ کہ۳۷۰؍اور۳۵؍اے کی تنسیخ کے بعد جموںو کشمیر کے لوگوں کو حقوق مل رہے ہیں ۔
ایک انٹر ویومیں چگ نے بتایا کہ ۱۰۰سے زیادہ قانون جموں کشمیر میں لاگو ہوئے ہیںجو عوام کے مفاد میں تھے۔ انہوں نے بتایا ان قوانین کی نفاذ کی وجہ سے یہاں جموں کشمیر کی بیٹیوں کو آزادی ملی ہے اوریہاں یہ قانون نہ ہونے کی وجہ سے جموںو کشمیر کے بیٹیوں،شیڈول ٹرائب اور سوشل کاسٹ زمرے کے لوگوں کو غلام بنا کے رکھاگیا تھا ۔
بی جے پی نیشنل جنرل سیکریٹری نے بتایا فاروق عبد اللہ کی منہ سے غلامی کی باتیں سننااچھا نہیں لگتا ہے کیوں کہ’فاروق عبد اللہ صاحب۷۰سال کے آپ کے گناہوں کو لوگ یاد کر کے روتے ہیں ‘‘۔
چگ نے بتایا جموں و کشمیر میں چناؤہوں گے اوربہت جلدر ہوں گے ‘جس کا اعلان الیکشن کمشنر کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ ووٹر فہرستوں کا کام جاری ہے اور مکمل کے بعد انہیں شائع کیا جائے گا اور اس بارے میں اگر کسی کو اعتراض ہوگا وہ بھی وصول کئے جائیں گے۔
بی جے پی لیڈر نے کہاکہ الیکشن کمیشن ایک آزاد خود مختار ادارہ وہ انتخابات کے حوالے سے خود فیصلہ لے گا۔انہوں نے کہا جو لوگ آج سوال کرتے ہیںمیں ڈاکٹر فاروق عبد اللہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے یہاں پنچائیت انتخابات منعقد کیوں نہیں کئے ؟ ۔چگ نے کہا آج جب پنچائیت اور ڈی ڈی سی انتخابات ہوئے تو آپ نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کیوں کیا ہے؟۔
چگ نے کہا جموںکشمیر میں ایک سو ‘ دو سو اور ۵۰۰ووٹوں سے لوگ منتری بنتے تھے ۔ہزار دو ہزارووٹوں سے یہ لوگ لوک سبھا میں پہنچتے تھے ۔بائیکاٹ کال کو ان لوگوں نے ایک ہتھیار بنایا تھا اور یہ جمہوریت کاقتل کیا تھا۔انہوں نے کہا ’’اب یہاں سچی جمہوریت ہے۔اور اب چاہے مفتیوں،عبد اللہ اور گاندھی ،نہرو پری واروں کے پیٹ میں زبردست درد ہو رہا ہے ۔
بے جے پی لیڈر نے بتایا تین طلاق خواتین پر صدیوں سے بہت ظلم ہو رہا تھا اورملک بیٹیاں اس ظلم سے آزادی چاہتی ہیں اور وزیر عظم نے اس حوالے سے جو اقدام اٹھائے ہیں اس پر ملک کے لوگوں کو فخر ہے۔انہوں نے کہا یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ گناہ بھی کریں گے اور سزا سے بھی بھاگیں گے؟
چگ نے بتایا حزب اختلا ف خاص کر کانگریس لیڈران اور راہل گاندھی کے پاس اب کچھ ہے ہی نہیں ہے اور وزیر عظم نریندرا مودی کے خلاف ایسی ویسی باتیں کرتے ہیں اور یہ فیشن ملک برداشت نہیں کرے گا ۔
بی جے پی لیڈر نے الزام لگایا کہ اپوزیشن کے لیڈران بیروں ممالک کے لیڈارن کے ساتھ ملک میں لنگڑی سرکار لانے کے منگیری لال کے سپنے دیکھ رہے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں گردوں کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتاجارہا ہے

Next Post

پونچھ میں گاؤ خانے میں لگی آگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

پونچھ میں گاؤ خانے میں لگی آگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.