منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹی ۵ ٹنل ۱۵ مارچ سے ٹریفک کیلئے کھول دی جائیگی

اب گاڑیوں کوپنتھال کے علاقے سے گزرنا نہیں ہو گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-22
in اہم ترین
A A
جموں و کشمیر میں ملک کی سب سے لمبی ریل سرنگ ۷۵ء۱۲کلومیٹر کا ۶۰ فیصد کام مکمل ہو ا:حکام

Kashmir- Zojila-tunnel File Photo

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
سرینگر جموں قومی شاہراہ پر تعمیر ہو رہی۸۶۵میٹر طویل پنتھال ٹنل(ٹی۵)کو ۱۵مارچ سے ٹریفک کیلئے کھول دیا جا ئے گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس ٹنل کا تعمیری کام آخری مرحلے میں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹنل کو۱۵مارچ سے ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ٹنل سے لوگوں کو شاہراہ پر چٹانیں کھسک آنے سے بند رہنے کی مصیبت سے راحت نصیب ہوگی۔
سرکاری ذرائع نے بتایاکہ سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر ہی اکثر و بیشتر حادثات رونما ہوتے ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئے سرکار نے ٹی۵ٹنل کا کام کئی برس قبل ہاتھ میں لیا اور۱۵مارچ ۲۰۲۳کے روز اس ٹنل کو عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ۸سو میٹرلمبی اس ٹنل کو ٹی ۵نام دیا گیا ہے ۔
ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سرینگر جموں شہر پر پنتھال کا حصہ پتھرکھسک آنے کی وجہ سے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث ہے ۔انہوں نے کہاکہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے انجینئروں نے اس پر کام مکمل کیا اور اس ٹنل کو۱۵مارچ کے روز کھول دیا جائے گا۔
عہدیدار کے مطابق رام بن سے بانہال کے درمیان شاہراہ کے اہم حصوں پر چار سو اور آٹھ سو میٹر کی تین سرنگیں تعمیر کی جانی تھیں۔انہوں نے کہاکہ گر چہ ٹنل کی تعمیر سے فاصلہ کم نہیں ہوگا لیکن پنتھال اسٹریچ کا مسئلہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے حل ہو جائے گا۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ معمولی بوندا باندھی کے ساتھ ہی پنتھال کے مقام پر چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت کو روکنا پڑتا تھا لیکن نئی ٹنل کو آپریشنل کرنے کے بعد یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
عہدیدارنے بتایا کہ ٹی۵ٹنل کے بعد قومی شاہراہ پر رام بن اور ڈگڈول میں دو ٹیوبز پر بھی کام بہت جلد شروع ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انکم ٹیکس محکمہ ے جموںکشمیر سمیت ۶۴مقامات پر چھاپے

Next Post

سرینگر سڑک حادثے میں کمسن از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

سرینگر سڑک حادثے میں کمسن از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.