جموں//
جسٹس نونگمیکاپم کوٹیشور سنگھ نے جموںکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں جسٹس نونگمیکاپم کوٹیشور سنگھ نے جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔
بیان کے مطابق چیف جسٹس نے عہد ے کا حلف جموںوکشمیریوٹی کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے سامنے لیا اور اس کی رُکنیت حاصل کی۔