جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مودی کی لوک سبھا میں پلاسٹک کی بوتلوں سے تیار واسکٹ پہن کر شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in مقامی خبریں
A A
مودی کی لوک سبھا میں پلاسٹک کی بوتلوں سے تیار واسکٹ پہن کر شرکت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
دنیا بھر میں پلاسٹک سے بنی بوتلوں کو ماحولیاتی آلودگی کا بڑا ذریعہ قرار دیا جاتا ہے اور اس کی روک تھام کے لیے متعدد طریقوں پر کام کیا جا رہا ہے۔
پلاسٹک کی بوتلوں کو ری سائیکل کرکے ملبوسات کی تیاری بھی کی جا رہی ہے اور ملک میں بھی اس منصوبے پر پیشرفت ہوئی ہے۔
وزیراعظم نریندرامودی نے ۸فروری کو پارلیمان کے اجلاس میں پلاسٹک کی بوتلوں کو ری سائیکل کرکے تیار کی گئی واسکٹ پہن کر شرکت کی تھی۔
مودی نے۶ فروری کو ری سائیکل پلاسٹک سے یونیفارمز کی تیاری کی ایک مہم کا آغاز بھی کیا تھا۔
انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے چیئرمین ایس ایم ودیا نے بتایا کہ اس طرح کی واسکٹیں ۳ماہ کے اندر بھارت کے تمام بڑے شہروں میں فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔
انڈیا انرجی ویک ۲۰۲۳ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ پلاسٹک بوتلوں کو ری سائیکل کرکے اس طرح کے ملبوسات تیار کیے جائیں گے تاکہ پلاسٹک کی آلودگی میں کمی لائی جاسکے۔
خیال رہے کہ بھارت میں جولائی ۲۰۲۲ میں ایک بار استعمال ہونے والی پلاسٹک کی متعدد مصنوعات پر پابندی عائد کی جاچکی ہے کیونکہ انہیں ری سائیکل کرنا ممکن نہیں ہوتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ، شام زلزلہ؛ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں، اموات 11 ہزار سے متجاوز

Next Post

مرکز کانئی حج پالیسی کا اعلان ‘پرانی پالیسی کے مقابلے کئی بڑی تبدیلیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

مرکز کانئی حج پالیسی کا اعلان ‘پرانی پالیسی کے مقابلے کئی بڑی تبدیلیاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.