بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج اضافہ نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-07
in تازہ تریں
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

نئی دہلی/۷؍اپریل
ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جس کی وجہ سے یکم اپریل کے بعد سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔
اس سے پہلے قومی راجدھانی دہلی میں بدھ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں۸۰۔۸۰ پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اس اضافے کے بعد دہلی میں پٹرول۴۱ء۱۰۵روپے فی لیٹر اور ڈیزل۶۷ء۹۶روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے ۔
وہیں ممبئی میں گزشتہ روز۸۴ پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت۵۱ء۱۲۰روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت ۸۵ پیسے سے بڑھ کر ۷۷ء۱۰۴روپے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔
یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل اور قدرتی گیس کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے ملک میں دو فوسل ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔ملک میں گزشتہ۱۷دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں۱۴ویں مرتبہ اضافہ ہوا ہے ۔ اس دوران پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً ۱۰روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے ۔
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں۱۳۷دنوں کے استحکام کے بعد ۲۲ مارچ۲۰۲۲سے بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ کمپنیوں نے۲۴مارچ، یکم اپریل اور آج کے علاوہ ہر روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے ۔
عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے ۔ لندن برینٹ کروڈ آج ۶۰ء۱فیصد اضافے کے ساتھ۹۹ء۱۰۲ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ۶۲ء۱فیصد اضافے کے ساتھ۷۹ء۹۷ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے ۔
واضح ر ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح ۶ بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیرمیں۶۱۰کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں بازیاب:مرکزی حکومت

Next Post

بی ایس ایف نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
بی ایس ایف نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا

بی ایس ایف نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.