جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرکاری ملازمین کا راج بھون جموں کے باہر دھرنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-01
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں سرکاری ملازمین نے راج بھون کے باہر اپنی مانگوں کو لے کر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں راج بھون کے باہر کشمیری پنڈت اور دوسرے ہندو ملازمین نے دھرنا دیا اور احتجاجی مظاہرئے کئے ۔انہوں نے بتایا کہ منگل کی صبح ملازمین کی ایک بڑی تعداد راج بھون جموں کے باہر جمع ہوئے اور نعرے بازی شروع کی۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ملازمین نے کہاکہ پچھلے چھ ماہ سے اپنی مانگوں کو لے کر وہ احتجاج کر رہے ہیں لیکن ایل جیل انتظامیہ ابھی تک جائز مانگوں کو پورا نہیں کیا۔
ملازمین نے کہا کہ جموںکشمیر کی انتظامیہ کو کشمیر میں تعینات ہندو ملازمین کو جموں ٹرانسفر کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ چونکہ لگاتار انہیں دھمکیاں مل رہی ہیں لہذا اس کو مد نظر رکھتے ہوئے سرکار کو کشمیری پنڈت ملازمین کو جموں میں ہی تعینات کرنے کا فیصلہ لینا چاہئے اور جب حالات پوری طرح سے معمول پر آئیں تب وہ وادی میں اپنی خدمات انجام دینے کے لئے تیار ہیں۔
اس موقع پر آنجہانی رجنی بالا کی بیٹی نے بتایا کہ کشمیری پنڈت اور دوسرے ہندو ملازمین کے سبھی مسائل کو جلد از جلد حل کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ سرکارکو اس حوالے سے اب سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہیں کریں گے: بائیڈن

Next Post

بھارت اس سال دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا:اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

بھارت اس سال دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا:اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.