بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں ۱۱؍ اور جموں میں کوئی کیس درج نہیں ،کوئی تازہ موت نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-07
in اہم ترین
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
وادی میں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۱۱ نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں ۔ جمون صوبے میں کوئی نیا کیس درج نہیں ہوا ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۱۱نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن کاتعلق کشمیر صوبے ہے۔ اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۸۳۸تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۱۶۷(صوبہ جموں میں۱۵؍اور کشمیر صوبے میں۱۵۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۸ہزار۹۲۱؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۹‘ ضلع کپواڑہ میں ایک اور ضلع بڈگام میں بھی ایک نئے معاملات درج کئے گئے ۔بانڈی پورہ، ضلع اننت ناگ ،بارہمولہ،کولگام ، پلوامہ ،گاندربل اور شوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
جموں صوبے کے کسی بھی اَضلاع میں آج کوئی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے ۔
اِسی دوران آج مزید۳؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن کا تعلق صوبہ کشمیر سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۵ سالہ بچہ اسکولی بس کی زد میں آکر ہلاک

Next Post

تاجرمعیاری سی سی ٹی کیمرے استعمال کرکے مشکوک نقل وحمل کے متعلق پولیس کو مطلع کریں:حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
تاجرمعیاری سی سی ٹی کیمرے استعمال کرکے مشکوک نقل وحمل کے متعلق پولیس کو مطلع کریں:حکومت

تاجرمعیاری سی سی ٹی کیمرے استعمال کرکے مشکوک نقل وحمل کے متعلق پولیس کو مطلع کریں:حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.