بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۵ سالہ بچہ اسکولی بس کی زد میں آکر ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-07
in اہم ترین
A A
۵ سالہ بچہ اسکولی بس کی زد میں آکر ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے داؤد پورہ براہ علاقے میں بدھ کو مبینہ طور پر اسکول بس کی زد میں آکر ایک ۵سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے حکام کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ’سینٹ لیوکس‘ کی اسکول بس دیتھو کے علاقے سے اسلام آبادکی طرف جارہی تھی جب اس نے اس لڑکے کو ٹکر مار دی جس کی شناخت تمیم بلال ولد بلال احمد بٹ ساکن کھل چوہڑ کے طور پر کی گئی جب وہ سڑک عبور کر رہا تھا۔
ایک سرکاری عہدیدار نے کہا کہ بچے کی موقع پر ہی موت ہوئی ۔
پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق ایک کیس درج کرکے تحقیقات کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’برنگی نالہ کا پانی اچھ بل میں پھوٹ رہا ہے ‘

Next Post

وادی میں ۱۱؍ اور جموں میں کوئی کیس درج نہیں ،کوئی تازہ موت نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے

وادی میں ۱۱؍ اور جموں میں کوئی کیس درج نہیں ،کوئی تازہ موت نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.