بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’تنخواہ واگذر کی جائے ‘:محکمہ سری کلچر کے عارضی ملازمین کا سرینگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-07
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
محکمہ سری کلچر میں کام کرنے والے عارضی ملازمین نے بدھ کو یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات خاص کر تنخواہوں کے واگذاری کے حق میں احتجاج درج کیا۔
احتجاجی اپنے مطالبات کے حق میں جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔اس موقع پر جموں و کشمیر کیجول ایمپلائیز فورم کے صدر سجاد پرے نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا یہ احتجاجی پروگرام تنخواہوں کی واگذاری کے متعلق ہے ۔
پرے نے کہا’’افسوس کی بات ہے کہ محکمہ سری کلچر کے علارضی ملازمین کی ماہانہ تنخواہ صرف آٹھ سو روپیے ہے جو کئی مہینوں سے بند ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا سرکار سے مطالبہ ہے کہ ان ملازموں کی ساری بند تنخواہ ماہ مبارک رمضان میں ہی واگذار کی جائے ۔
ملازمین صدر نے کہا کہ سرکار نے ویجز کمپوننٹ کے تحت پیسہ واگذار کیا ہے لیکن وہ پیسہ دوسروں کے بینک کھاتوں میں جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری سرکار سے گذارش ہے کہ اس ضمن میں ایک تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا جانا چاہئے تاکہ حقداروں کو اپنا حق ملے ۔
پرے نے کہا کہ اگر سرکار نے ان مطالبات کو پورا نہیں کیا تو فورم اپنے احتجاجوں میں شدت لائے گی جس کی ذمہ دار سرکار پر عائد ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف

Next Post

غیر مقامی باشندوں پر حملوں میں ملوث جنگجوؤں کی شناخت ہو چکی :کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
سوپورمیں بینکر پر پیٹرول بم پھینکنے والی برقعہ پوش خاتون کی شناخت کی گئی ہے:کمار

غیر مقامی باشندوں پر حملوں میں ملوث جنگجوؤں کی شناخت ہو چکی :کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.