ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

عام آدم پارٹی نے میئر کے انتخاب کو ملتوی کیے جانے کے خلاف احتجاج کے لیے مارچ نکالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-29
in مقامی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے ہفتہ کو دہلی کے سبھی 70 اسمبلی حلقوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے میئر کے انتخابات کو بار بار ملتوی کئے جانے کے خلاف احتجاج کے لئے پد یاترا نکالی۔
اے اے پی کے سینئر لیڈر درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی دہلی میں ہر چیز کو کنٹرول کرنا چاہتی ہے ۔ کارپوریشن میں 15 سال کی غلط حکمرانی سے پریشان جب عوام نے عام آدمی پارٹی کو اکثریت دی تو بی جے پی کو یہ سمجھ نہیں آرہی ہے کہ یہ اقتدار واپس کیسے حاصل کیا جائے ۔ وہ کسی بھی قیمت پر کارپوریشن کو اپنے ماتحت رکھنا چاہتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج آئے ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے لیکن بی جے پی عام آدمی پارٹی کو میئر نہیں بننے دے رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اب تک میئر کے انتخاب کے لیے دو بار ایوان کی میٹنگ ہو چکی ہے ، لیکن بی جے پی بار بار ہنگامہ کر کے میئر کا انتخاب نہیں ہونے دے رہی ہے ۔ یہ انتہائی شرمناک اور عوام کے فیصلے کی توہین ہے ۔ اس کی مخالفت میں عام آدمی پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں نے دہلی کے اسمبلی میں پد یاترا نکالی اور لوگوں کو بی جے پی کی غنڈہ گردی سے واقف کروایا۔
اے اے پی لیڈر عادل احمد خان نے کہا کہ کارپوریشن پر گزشتہ 15 سالوں سے بی جے پی کی حکومت تھی۔ بی جے پی کی نااہلی سے تنگ آکر دہلی کے لوگوں نے اس الیکشن میں عام آدمی پارٹی کو زبردست اکثریت دی۔ بی جے پی کو دہلی کے لوگوں کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے اور عام آدمی پارٹی کو میئر بننے دینا چاہئے ۔ بی جے پی دہلی کے دو کروڑ مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہے اور جمہوریت کا قتل کر رہی ہے ۔ بی جے پی نہیں چاہتی کہ دہلی کچرے سے پاک ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں صدر بازار دھماکہ کیس کا ایک ملزم اتر پردیش سے گرفتار

Next Post

تعلیمی اصلاحات کے لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت: سسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

تعلیمی اصلاحات کے لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت: سسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.