جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پٹن کے گنڈ ابراہیم میں جھگڑے کے دوران عارضی ملازم مارا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-07
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
شمالی کشمیر کے قصہ پٹن کے گنڈ ابراہیم علاقے میں بدھ کے روز جھگڑے کے دوران ایک عارضی ملازم ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پٹن کے گنڈ ابراہیم علاقے میں بدھ کی صبح ایک جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔مہلوک کی شناخت ثنا اللہ ڈار ولد محمد رمضان ڈار ساکن گنڈ ابراہیم کے بطور کی گئی ہے ۔
جاں بحق کے بھائی نے میڈیا کو اس واقعے کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی جس کا نام ثناء اللہ ڈار ولد محمد رمضان ڈار ہے ، محکمہ زراعت کے رکھز اینڈ فارمز میں عارضی ملازم تھا۔
انہوں نے کہا’’اس کو صبح کے وقت ایک فون کال آئی کہ پلانٹیشن میں کوئی سفیدے کے درخت کاٹ رہا ہے اور اس کے بعد وہ پلانٹیشن کی طرف وانہ ہوا اور وہاں سفیدے کے درخت کاٹنے والوں‘جو کم سے کم چھ افراد تھے ، جن کے ساتھ ایک خاتون بھی تھی، کو ایسا کرنے سے روکنے کی کوشش کی‘۔ان کا کہنا تھا’’لیکن اس بجائے ان لوگوں نے اس کی پٹائی شروع کی اور جب میں وہاں پہنچا تو اس کی موت واقع ہوچکی تھی’’۔
موصوف نے کہا کہ اس کے بعد میں نے متعلقہ افسر کو اس واقعے کے بارے میں مطلع کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
دریں اثنا ایک پولیس عہدیدار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی

Next Post

۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف

۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.