اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میں سابق وزیر کی چار دکانیں مسمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in مقامی خبریں
A A
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں میں انتظامیہ نے سابق وزیر کی چار دکانوں کو مسمار کیا ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سابق ممبر اسمبلی نے سٹیٹ لینڈ پر دکانوں کو تعمیر کیا تھا جنہیں جمعے کے روز مسمار کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز ضلع انتظامیہ شوپیاں نے مین چوک میں سرکاری زمین پر تعمیر کئے گئے چاردکانوں کو مسمار کیا ۔
محکمہ مال کے ایک سینئر آفیسر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ سابق وزیر غلام حسن خان نے مین چوک شوپیاں میں سرکاری اراضی پر دکانیں تعمیر کی تھی جنہیں آج مسمار کیا گیا۔
خان نے بتایا کہ سیریل نمبر پانچ کے تحت یہ زمین خالصہ سرکار کے طورپر رونیو ریکارڈ میں درج ہے ۔انہوں نے بتایا کہ سابق وزیر نے غیر قانونی طورپر سرکاری اراضی ہڑپ کی تھی ۔
مذکورہ آفیسر کا مزید کہنا تھا کہ انتظامیہ نے فیصلہ لیا ہے پہلے مرحلے پر بااثر اور اثر رسوخ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے گزشتہ دنوں نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر کے ایک رہائشی مکان کو بھی مسمار کیا تھا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اپنے عہدے کا غلط استعمال کرنے و الوں کے خلاف کارروائیوں میں آنے والے دنوں کے دوران شدت لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل: پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار:اے سی بی

Next Post

کپواڑہ میںگولی لگنے سے نوجوان زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
چادوڑہ میں دو غیر مقامی مزدور گولیاں لگنے سے زخمی

کپواڑہ میںگولی لگنے سے نوجوان زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.