بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل: پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار:اے سی بی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in مقامی خبریں
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
انٹی کورپشن بیورو (اے سی بی) نے کہا کہ انہوں نے وسطی ضلع گاندربل میں ایک پٹواری کو رشوت کا تقاضہ کرتے اور لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
بیور کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اے سی بی کے اہلکاروں نے گاندربل کے ہتھبورہ پٹواری حلقے میں تعینات ایک پٹواری کو شکایت کنندہ سے پچاس ہزار روپے رشوت کا تقاضا کرتے اور لیتے ہوئے رنگوں ہاتھوں پکڑ لیا۔انہوں نے کہا کہ ملزم سے یہ رقم برسر موقع ہی آزاد گواہوں کی موجودگی میں بر آمد کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ اے سی بی سرینگر نے اس سلسلے میں باقاعدہ ایک کیس درج کیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ مذکورہ پٹواری کو موقع پر ہی گرفتار کرکے حراست میں لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی ایک تحریری شکایت درج ہونے کے بعد عمل میں لائی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ، چیف سیکورٹی آفیسر ہلاک

Next Post

شوپیاں میں سابق وزیر کی چار دکانیں مسمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید

شوپیاں میں سابق وزیر کی چار دکانیں مسمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.